aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anwarul hasan anwar"
اب بھی انوارؔ پشیمانیٔ خاطر ہو نہ کیوںعمر رفتہ تجھے برباد کیا ہے برسوں
میں وہ محروم محبت ہوں کہ انوارؔ مریجو دعا ہے وہی محروم اثر ہوتی ہے
رہے گا مدتوں چرچا مرا زبانوں پرکسی کی بزم سے انوارؔ اٹھ کے جانے میں
شکر انوارؔ جفاؤں پہ نہ کیوں کر کیجیےکیونکہ شکوہ ہو تو احسان فراموشی ہو
پھر کس کی یاد آئی کہ انوارؔ آج کلموتی پرو رہا ہوں گریباں کے ہار میں
یہ رخ ہے کیا حسیں انور شمیمؔ اپنی تباہی کاکئی احباب جو بے چین تھے اب مسکراتے ہیں
بے خوابی کی مشعل لے کر نیند کا رستہ ڈھونڈنا انورؔکھلے ہوئے ہیں رات کے در پر گھومنا پھرنا سوچتے رہنا
یہ دولت لے کے انورؔ کیا کروں گاتری یادوں کا سرمایہ بہت ہے
اگر انور شعورؔ ایسا کرے تونظر انداز کر دینا بشر ہے
ہدف ہو سامنے انوارؔ تو چلتے ہی رہتے ہیںسرابوں کا ہم کو سفر اچھا نہیں لگتا
انور شعورؔ دن میں کہیں رات میں کہیںرہتا ہے خوار شہر خرابات میں کہیں
مرا قصر تمنا توڑ کر انورؔ مگر اب کیوںنئے سپنے دکھاتے ہو خدا غارت کرے تم کو
عاشقی مسلک وہ انورؔ جس میں دو بنتے ہیں ایکیہ گنہ ہے پوچھنا تم کون ہو تم کون ہو
انورؔ نہ عشق چال جو ہر روز چل سکوہوتا یہ ایک بار ہے دامن بچا کے چل
رلائے ہر گھڑی تجھ کو جو انورؔترے اس پیار کی ایسی کی تیسی
جہاں کے درد کو انوارؔ نے سمیٹ لیامیں اک خوشی کی تمنا میں مر مٹا ہی سہی
مجھے انورؔ ستاتے ہو گھماتے ہو نچاتے ہوبنا ہوں اب میں بازی گر کہو اس میں برا کیا ہے
سنی اس نے نا رحماں کی نہ شیطاں کی نہ یزداں کیکہا سب نے اسے انورؔ ذرا رک جا ذرا رک جا
وہی انور شعورؔ ہوں اب تکدیکھ لو دوسرا نہیں ہوں میں
جنوں ہے وصل کا تم کو نہ سمجھو پیار کی باتیںمزا کچھ اور انورؔ گل رخوں سے کھینچا تانی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books