aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "apno"
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سےسو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
اپنی محرومیاں چھپاتے ہیںہم غریبوں کی آن بان میں کیا
چبا لیں کیوں نہ خود ہی اپنا ڈھانچہتمہیں راتب مہیا کیوں کریں ہم
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوستسب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
شرم غیروں سے ہوا کرتی ہے اپنو سے نہیںشرم ہم سے بھی کرو گے تو مصیبت ہوگی
جن کو اپنوں سے توجہ نہیں ملتی جاویدؔہاتھ غیروں سے ملاتے ہوئے مر جاتے ہیں
کیوں بدلے ہوئے ہیں نگۂ ناز کے اندازاپنوں پہ بھی اٹھ جاتی ہے اغیار کے ہوتے
راستہ جو بھی اختیار کرواپنی منزل کو آئنہ رکھنا
محبت لٹائی ہے اپنو پہ بے حدمگر چوٹ اپنو سے کھائی بہت ہے
اپنو کی سازشوں سے ہی مصروف جنگ ہوںغیروں سے دشمنی کی ضرورت نہیں مجھے
تا دل پہ زخم اور نہ کوئی نیا لگےاپنوں سے اپنا حال چھپاتے رہے ہیں ہم
جس گھڑی چھوڑا تھا آنگن پریمؔ نےراستہ اپنو نے بھی روکا نہیں
یہ گھر جو ہمارے لیے اب دشت جنوں ہےآباد بھی رہتا تھا کبھی اپنوں کے دم سے
جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیلؔمجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونا آیا
میں اپنی راہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوںاگر وہ آیا تو کس راستے سے آئے گا
آج تک نظروں میں ہے وہ صحبت راز و نیازاپنا جانا یاد ہے تیرا بلانا یاد ہے
نگھرے کیا ہوئے کہ لوگوں پراپنا سایہ بھی اب تو بھاری ہے
اس کی سخن طرازیاں میرے لیے بھی ڈھال تھیںاس کی ہنسی میں چھپ گیا اپنے غموں کا حال بھی
تیرے وصال کے لیے اپنے کمال کے لیےحالت دل کہ تھی خراب اور خراب کی گئی
اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمہیں علم نہیںچیختی تم رہی اور میرا گلا بیٹھ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books