aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asnaa"
چلو اس اثنا میں میری آنکھیں تو کھل گئی ہیںکبھی جو اس نے مجھے فریب نظر دیا تھا
خوابوں کی دنیا پھر سے دکھلا دو اماںسونے جاگنے والی گڑیا لا دو اماں
دل شکوؤں سے بھرا ہوا ہے کیا لکھوں میںمیرے پاس اب یہی بچا ہے کیا لکھوں میں
شاخ گل سے جو ہوا ہاتھ ملاتی ہے کہیںاسی اثنا اسی دوران میں آ جاتا ہوں
طریقہ کچھ نیا تم سوچ رکھنا مات دینے کااسی اثنا میں کوئی چال چلنا سیکھ لیں گے ہم
کیا ضروری تھا کہ تم ملتے رہو اثنائے راہاک معمہ سی تمہاری بے رخی لگنے لگی
ان آنکھوں کی حیرت اور دبیز کروںکیوں نہ تجھے بھی آئینہ تجویز کروں
بارہ دری میں رہتا ہوں شعلہؔ شرف یہ ہےاثنا عشر ہوں شکر ہے پروردگار کا
سکوت جسم کا احساس جس پیکر پہ رکھا تھادریں اثنا وہ جسم خاک اک محور پہ رکھا تھا
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیںوہ ہاتھ کہ جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا
چبا لیں کیوں نہ خود ہی اپنا ڈھانچہتمہیں راتب مہیا کیوں کریں ہم
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظپر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
نگھرے کیا ہوئے کہ لوگوں پراپنا سایہ بھی اب تو بھاری ہے
کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی کبھی ہم سے تم سے بھی راہ تھیکبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
غیر کی نظروں سے بچ کر سب کی مرضی کے خلافوہ ترا چوری چھپے راتوں کو آنا یاد ہے
اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھاس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا
تمام شہر میں ایسا نہیں خلوص نہ ہوجہاں امید ہو اس کی وہاں نہیں ملتا
تم ہو پہلو میں پر قرار نہیںیعنی ایسا ہے جیسے فرقت ہو
اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئنہ ہو جاؤں گااس کو چھوٹا کہہ کے میں کیسے بڑا ہو جاؤں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books