تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aum"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "aum"
غزل
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدار یار ہوگا
سکوت تھا پردہ دار جس کا وہ راز اب آشکار ہوگا
علامہ اقبال
غزل
وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوف خدا گیا
وہ پڑی ہیں روز قیامتیں کہ خیال روز جزا گیا