aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "az-rah-e-tafannun-e-taba.a"
اپنی ہی ازرہ تفنن طبعدھجیٔ نام و ننگ اڑائی تھی
تجھ کو جب تنہا کبھی پانا تو از راہ لحاظحال دل باتوں ہی باتوں میں جتانا یاد ہے
کوئی نازک بدن ملتا ہے جب از راه بیگانہطبیعت بھیگ جاتی ہے تو ان کی یاد آتی ہے
کیا کوئی بات کبھی اہل جنوںاز رہ ناموری کہتے ہیں
میں خود ہی چھیڑ دیتا ہوں از راہ رسم و راہدل کی خرد کے ساتھ لڑائی گہے گہے
بیچ آئے ہو سخن بھی از رہ نام و نمودکس قدر ہے شوق تم کو تمغہ و القاب کا
دیکھ چلہ ضروری ہے از راہ پاکیزگیٔ نفس تا بہ فردائے حشربعد مدت کوئی ذرہ جوں بن کے موتی دہان صدف سے چلا آتا ہے
اس نے دیکھا ہے کب مری جانباز رہ انتقام دیکھا ہے
میری طرح اسے بھی کوئی جستجو رہےاز راہ احتیاط گماں چھوڑ جاؤں گا
انجام کار بات شکایات پر رکیپرسش اگرچہ از رہ تمہید کی گئی
کھلتا ہے فقط اتنا وہ از راہ مروتملتا ہے مگر مجلسی آداب میں ڈوبا
اپنی غلاظتیں تھیں کہ از راہ التفاتسیلاب شہر کے در و دیوار دھو گیا
پانی میں رہنا ہے تو نہ رکھیں مگر سے بیراز راہ مصلحت سہی یارانہ چاہئے
اتنا مل لیتا ہے از راہ تکلف ہی سہیکوئی موسم مرا موسم نہیں ہونے پاتا
خفگی بھی تری از راہ عنایت ہے مگرلوگ کیا سمجھیں گے اس طرح خفا ہونے کو
کبھی تلاش نہ ضائع نہ رائیگاں ہوگیاگر ہوئی بھی تو از راہ امتحاں ہوگی
بزم اغیار سہی ازرہ تنقید سہیشکر ہے ہم بھی کہیں یاد کیے جاتے ہیں
از راہ احتیاط سفر کو نہ ختم کریہ پھول ہیں کہ آگ قدم تو جما کے دیکھ
دور ہو کر بھی وہ نزدیک ہے قربت یعنیاز رہ قرب مکانی تو نہیں ہوتی ہے
یار لوگ کہتے ہیں خواب کا مزار اس کواز رہ روایت ہم خواب گاہ کہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books