aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baghair naqshe ka makan munawwar rana ebooks"
اچھی سے اچھی آب و ہوا کے بغیر بھیزندہ ہیں کتنے لوگ دوا کے بغیر بھی
کچھ جائزہ تو لیجئے اپنے بیان کاتم سے تو میرے دوست تعلق ہے مان کا
جو ہم پر ہوا ہے کرم دیکھناوہ ڈھائے گا کیا کیا ستم دیکھنا
سوز سے ساز ہی نہیں حال ہے کچھ عجب ترامیں تو نیاز مند ہوں ناز ہے بے سبب ترا
باہر تو کر رہا ہوں میں آرائشیں بہتاندر ہیں پر مکان کے آلائشیں بہت
حرف تازہ نئی خوشبو میں لکھا چاہتا ہےباب اک اور محبت کا کھلا چاہتا ہے
گلے پہ اک خنجر آب دار کس کا ہےیہ روز روز مری جاں پہ وار کس کا ہے
خزاں کے ہوش کسی روز میں اڑاتا ہواتمہیں دکھوں گا یقیناً بہار لاتا ہوا
دھوئیں میں ڈوبے ہیں پھول تارے چراغ جگنو چنار کیسےنئی رتوں کے اڑن کھٹولوں پہ آ رہے ہیں سوار کیسے
بہار تھی نہ چمن تھا نہ آشیانہ تھاعجیب رنگ میں گزرا ہوا زمانہ تھا
جھوٹ روشن ہے کہ سچائی نہیں جانتے ہیںلوگ اب وہم و گماں کو ہی یقیں جانتے ہیں
دل تنگ ہوں مکان کے اندر پڑا ہواباہر ابد کا قفل ہے در پر پڑا ہوا
بجا کہ دشمن جاں شہر جاں کے باہر ہےمگر میں اس کو کہوں کیا جو گھر کے اندر ہے
نقش بر آب نام ہے سیل فنا مقاماس خانماں خراب کا کیا نام کیا مقام
چھپا چھپا ہے منظر کونکون ہے اندر باہر کون
پھولنے پھلنے لگے ہیں صاحب زر اور بھیتنگ ہو جائے گی دھرتی مفلسوں پر اور بھی
قصے سے ترے میری کہانی سے زیادہپانی میں ہے کیا اور بھی پانی سے زیادہ
مایوسی کی کیفیت جب دل پر طاری ہو جاتی ہےرفتہ رفتہ دین و دنیا سے بے زاری ہو جاتی ہے
نوک خنجر پہ سجے سر نہیں دیکھے جاتےخوں چکاں روز کے منظر نہیں دیکھے جاتے
رات دن لب پہ نہ ہو کیونکہ بیان دہلینہ مکیں اب وہ رہے اور نہ مکان دہلی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books