aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baithte"
گرد رہ کے بیٹھتے ہی دیکھتا کیا ہوں جمالؔجانی پہچانی ہوئی ہر شکل انجانی ہوئی
برا مت مان اتنا حوصلہ اچھا نہیں لگتایہ اٹھتے بیٹھتے ذکر وفا اچھا نہیں لگتا
بیٹھتے جب ہیں کھلونے وہ بنانے کے لیےان سے بن جاتے ہیں ہتھیار یہ قصہ کیا ہے
بڑی مشکل سے نیچے بیٹھتے ہیںجو تیرے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں
عموماً ہم اکیلے بیٹھتے ہیںوہ بیٹھا ہے تو چلئے بیٹھتے ہیں
میرؔ صاحب ہی نہیں اس سے پرے بیٹھتے ہیںجو بھی شائستۂ آداب جنوں ہے یوں ہے
کسی بزرگ کی صحبت میں بیٹھتے ہیں طلبؔبلا کی دھوپ ہے اب سائباں بناتے ہیں
مجلس وعظ میں جب بیٹھتے ہیں ہم میکشدختر رز کو بھی پہلو میں بٹھا لیتے ہیں
کرے ہے کچھ سے کچھ تاثیر صحبت صاف طبعوں کیہوئی آتش سے گل کی بیٹھتے رشک شرر شبنم
جی چاہتا تو بیٹھتے یادوں کی چھاؤں میںایسا گھنا درخت بھی جڑ سے اکھڑ گیا
جا بیٹھتے ہیں چھپ کے کبھی ہم بھی اس جگہاس واسطے ہمیں تری محفل عزیز ہے
یاں تک عدو کا پاس ہے ان کو کہ بزم میںوہ بیٹھتے بھی ہیں تو مرے ہم نشیں سے دور
ہم اس تمیز کے ساتھ اس کے پاس بیٹھتے ہیںکہ جیسے شاہ کے قدموں میں داس بیٹھتے ہیں
جا بیٹھتے ہو غیروں میں غیرت نہیں آتیاس وقت مری جان مروت نہیں آتی
دور اب بیٹھتے ہیں مجلس میںہم جو تم سے تھے بیشتر نزدیک
ہم جگر فگاروں کی اس ادا کو کیا کہیےبیٹھتے ہیں سب مل کر سوچتے ہیں سب تنہا
روز شب اٹھتے بیٹھتے ان کی زبان پر نہیںکوئی نہیں کی حد نہیں شام نہیں سحر نہیں
بیٹھتے ہی بیٹھتے محفل میں بے خود ہو گیادیکھتے ہی دیکھتے رخصت توانائی ہوئی
جس طرف بیٹھتے تھے وصل میں آپاسی پہلو میں درد رہتا ہے
رات جو جا بیٹھتے ہیں روز ہم مجنوں کے پاسپہلے ان بن رہ چکی ہے اب تو یارانہ رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books