aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "balGamii-mizaaj"
پی جس قدر ملے شب مہتاب میں شراباس بلغمی مزاج کو گرمی ہی راس ہے
شعلوں سے بجھائی پیاس جی کییاروں کے مزاج بلغمیں نے
کہیں ٹھہر کے نہ رہ جائیں دھڑکنیں دل کیمزاج دوست ہے آمادہ برہمی کے لئے
جب تک مزاج دوست میں کچھ برہمی رہیگویا بجھی بجھی سی مری زندگی رہی
مزاج دوست میں کچھ برہمی نظر آئیمرے خلوص میں شاید کمی نظر آئی
مرا غم تھا نا مکمل غم ناگہاں سے پہلےمری زیست بے مزہ تھی ترے امتحاں سے پہلے
مزاج حسن میں کچھ برہمی معلوم ہوتی ہےحجاب نور میں بجلی چھپی معلوم ہوتی ہے
مزاج شیخ و برہمن کی برہمی معلومکہ اب حیات کا رخ ہے خود آگہی کی طرف
مزاج شہر جنوں اب یہ برہمی کیسیکس آگ سے ترے پیر و جواں نہیں گزرے
نظر ہے پھر بھی نظاروں میں جی نہیں لگتااداس دل ہے بہاروں میں جی نہیں لگتا
عجز سے اور بڑھ گئی برہمی مزاج دوستاب وہ کرے علاج دوست جس کی سمجھ میں آ سکے
نظر ملائی جو ان سے تو اے نیازؔ لگامزاج یار میں پہلی سی برہمی نہ رہی
مزاج یار تری برہمی کے دل صدقےعجیب رنگ رخ یار پر سجاتا ہے
نظر لگے نہ کہیں اب ہوا سے لڑتا ہےمزاج یار میں ہے آج برہمی کتنی
جہان دل میں اسی دن سے انقلاب آیامزاج حسن میں جس دن سے برہمی آئی
ہر بات پر نہ یوں ہمیں غصہ کریں حضورکچھ بد مزاج لوگ ہیں دیکھا کریں حضور
امشب مزاج یار میں کچھ برہمی سی ہےگزرے ہیں بار بار اسی امتحاں سے ہم
اداسیوں کے سوا دل کی زندگی کیا ہےکوئی بتائے کہ خوابوں کی برہمی کیا ہے
بدل کے رنگ ڈرائے نہ آسماں مجھ کومزاج یار کی دیکھی ہے برہمی میں نے
مری وفا میں ہے کیا تزلزل مری اطاعت میں کیا کمی ہےیہ کیوں نگاہیں پھری ہیں مجھ سے مزاج میں کیوں یہ برہمی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books