aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baqaa-e-davaam"
اوروں کے واسطے جو اجل کا پیام ہےمیرے لیے وہ آب بقائے دوام ہے
کہو یہ خضر سے بھٹکے نہ یوں زمانے میںیہاں سے آب بقائے دوام لے ساقی
اے بقائےؔ کارواں اس ریختے کی ہر ردیفگرچہ ہے بے کار پر بتلا کہاں بے کار ہے
پانو رکھتا ہی نہیں ناز سے بالائے زمیںکف بہ کف بزم میں ساقی کی رواں ہے شیشہ
جس میں یاران بزم ہوں محظوظیوں بقاؔ میں غزل سرائی کی
مباد فرقت میں چشم و دل کی یہ اشک ریزی اور آہ خیزیبلائے ناگہ جہاں پہ ڈالے بہ آب اول دوم بہ آتش
خال لب آفت جاں تھا مجھے معلوم نہ تھادام دانے میں نہاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
بقاؔ جو بار نہ دے ہم کو اپنی محفل میںتو مرگ و زندگی اپنی بہم برابر ہے
تھلکیاں دل کی بقاؔ دیکھوں گیزخم کاواک میں مل جاتی ہیں
نالاں ہم اپنے اشک کے ہاتھوں تھے اب بقاؔبہنے لگیں ہیں لخت جگر یک نہ شد دو شد
دام بلا سے اب بقاؔ ہم سے اسیر کب چھٹیںرشتۂ غم سے گتھ گئے بال بہ بال پر بہ پر
سیکھا جو قلم سے نئے خالی کا بجاناکر نغمہ بقاؔ فکرت عالی کا بجانا
رکھتا ہے یوں وہ زلف سیہ فام دوش پرصیاد جس طرح سے دھرے دام دوش پر
نہیں ملنے کی بقاؔ ہم کو بجز کنج مزارجائے آسودگی اس گنبد گرداں کے تلے
اشک سے خامہ رہے جو مرے بس میں نہ بقاؔگو تب تن سے یہ ببل نہ جلے خشک تو ہو
باقی رہے نہ بادہ تو اس کے عوض میں آبلے خم کی شست و شو سے قدح اور قدح سے ہم
قطرۂ نیساں ہیں وہ دنداں بقاؔپر وہی قطرہ کہ گہر ہو چکے
گر بقاؔ ناز سے گویا ہو مرا غنچہ دہنگردن غنچہ گرے شرم سے ڈھل برسر گل
دست حنا سے پھوٹ بہا آخرش کو خوںکیں پنجہ کر کے تجھ سے جو زور آزمائیاں
مفت اس کے ہاتھ اب جو بقاؔ سا لگے شکارپھر کب کرے قصور یہ چرخ پلنگ دست
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books