aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bardaasht"
تو بھی اے شخص کہاں تک مجھے برداشت کرےبار بار ایک ہی چہرہ نہیں دیکھا جاتا
معشوق کے کہے کا برا مانتے ہو داغؔبرداشت آدمی کی طبیعت میں چاہئے
اس شہر کے لوگوں میں نہیں قوت برداشتیہ شہر تو سارا ہی فسادی ہے چلا جا
عشق نقصان کا سودا تھا ظفرؔ میرے بعدجانے برداشت کیا میرا خسارہ کس نے
تیرے قدموں کے سوا ان کی تلافی ہی نہیںمیں جو برداشت کی ہیں ذلتیں تیرے لئے
ہم کوں برداشت نہیں غصے کیبے سبب غصے میں آیا نہ کرو
برداشت اسے عشق کی غیرت نہ کرے گیکیوں تجھ سے کہوں میں کہ زمانے کے لیے آ
ہزاروں مرے ہیں ہزاروں مرے ہیں ہزاروں مریں گے ہزاروں مٹیں گےوہ انساں نہیں اس کو سمجھو فرشتہ جو برداشت کر لے محبت کی اوجھڑ
اے عزیزاں مجھے نہیں برداشتسنگ دل کا فراق بھاری ہے
غلطی کی کہ مروت میں مصیبت جھیلیظلم برداشت ہی کرنا تھا نہ چپ رہنا تھا
شکریہ آپ نے برداشت تو کر لی یہ غزلآپ بھی جائیے اب ہم بھی سدھارے صاحب
ایک چہرہ ہے جسے دیکھ نہیں پاتا ہوںہار ایسی ہے کہ برداشت نہیں ہوتی ہے
زمانے کو برداشت ہوتا نہیں ہےنیا کوئی پودا لگانا کسی کا
جب دل کی جلن برداشت نہ ہوکیا ساماں دل بہلانے کا
قوت برداشت میری کم نہ ہواور خدا رکھے سلامت آپ کو
کیسے برداشت کریں غیر کی تجھ پر تنقیدخود بھی شاکی ہوں تو خود سے بھی کنارا کر لیں
بہت برداشت ہے دیوار و در کیکہاں اس گھر میں ورنہ اپنی جا ہے
حبس جاں قابل برداشت نہیں رب کریمکھول دے سینہ چلا اس میں ہوا تھوڑی سی
برداشت کی حدوں سے مرا دل گزر گیاآندھی اٹھی تو ریت کا ٹیلہ بکھر گیا
واں موسیٰ برق تجلی نہ کر سکے برداشتیاں آقا کو مرے معراج تک ہو جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books