aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barsaanaa"
بھری برسات میں پیہم جدائی کے تصور سےوہ مل کر اشک برسانا نہ تم بھولے نہ ہم بھولے
پیاسے کو پانی برسانا پڑتا ہےساگر کو بادل بن جانا پڑتا ہے
دل کی دھرتی کے خشک ہونٹوں پرپیار کی ایک بوند برسانا
جہاں تک ہو سکے ہر حال میں ہم شاد رہتے ہیںوفور یاس میں بھی اشک برسانا نہیں آتا
سوکھی دھرتی اپنی کوکھ سے کیا دے گیبادل اب کے جل برسانا بھول گئے
انہیں نازک لبوں کو فرصت آتش بیانی بھیانہیں نازک لبوں کو پھول برسانا بھی آتا ہے
دیکھتے ہی مجھے برسانا یہ پتھر کیساتیرا عاشق نہ ہوا میں کوئی دیوانہ ہوا
مجھ پہ برسانا دہکتے ہوئے سورج کی تپشآسماں دیکھ کہ اک تیری گھٹا ہوں میں بھی
قہر کیسا صبح دم باد بہاری کر گئیپھول برسانا تھے دل پر شعلہ باری کر گئی
برہنہ ہیں سر بازار تو کیابھلا اندھوں سے پردہ کیوں کریں ہم
دل ہے تو دھڑکنے کا بہانہ کوئی ڈھونڈےپتھر کی طرح بے حس و بے جان سا کیوں ہے
اب ہم ہیں اور سارے زمانے کی دشمنیاس سے ذرا سا ربط بڑھانا بہت ہوا
کروں نہ یاد مگر کس طرح بھلاؤں اسےغزل بہانہ کروں اور گنگناؤں اسے
دل کی باتیں نہیں ہے تو دلچسپ ہی کچھ باتیں ہوںزندہ رہنا ہے تو دل کو بہلانا تو ہوگا
کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گےبرہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خار زار ہوگا
سنا ہے رات بھر برسا ہے بادلمگر وہ شہر جو پیاسا رہا ہے
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیراس کے بغیر اس کی تمنا کئے بغیر
انہیں میں راز ہیں گلباریوں کےمیں جو چنگاریاں برسا رہا ہوں
بہانہ ڈھونڈتے رہتے ہیں کوئی رونے کاہمیں یہ شوق ہے کیا آستیں بھگونے کا
تھی مشورت کی ہم کو بسانا ہے گھر نیادل نے کہا کہ میرے در و بام ڈھائیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books