تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bauchhaare.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "bauchhaare.n"
غزل
اشکوں نے یوں شور مچایا آنکھوں کے پیمانوں میں
جیسے بوچھاریں برسیں ہوں ٹین پڑے دالانوں میں
حنا رضوی
غزل
ذکر و فکر میں کچھ دن جھولے ہوش نہیں اب ہیں وہ جھکولے
آگے رم جھم رم جھم بوندیں اور پیچھے بوچھاریں آئیں