aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-aas"
مہکے ہے بڑی شان سے ہر زخم جگر کابے گھر کہیں اس زلف کی خوشبو تو نہیں ہے
بے آس آدمی ہوںبکواس آدمی ہوں
بھلے بے آس رہنے دوذرا سا پاس رہنے دو
میرے دل میں وہ رہتا ہے رہبرؔاس کو بے گھر میں کر نہیں سکتا
اظہار عشق اس نے کیا ہے جو روبروبے انتہا مجھے بھی ہوا عین شین ق
عشق ہے بے کراں مجھے اس سےدل مرا فن شناس ہے رہبرؔ
کب تک مہکے گی بے آس گلابوں میںمر جائے گی خوشبو بند کتابوں میں
ہیں دیس بدیس ایک گزر اور بسر میںبے آس کو کب چین ملا ہے کسی گھر میں
بے آس کھڑکیاں ہیں ستارے اداس ہیںآنکھوں میں آج نیند کا کوسوں پتہ نہیں
کوئی مایوس جو ملتا تو نہ رہتا بے آسرنگ چہرے پہ تبسم کا سجا دیتا تھا
ٹوٹا مرا ہر خواب ہوا جب سے جدا وہاتنا تو کبھی دل مرا بے آس نہیں تھا
دنیائے دل کی رسمیں نرالیبے موت مرنا بے آس جینا
بے آس انتظار و توقع بغیر شکاب تم سے کیا کہیں ہمیں کیا کیا عزیز تھا
واعظ ہمیں ڈرا نہ وفور گناہ سےاس کے کرم سے ہوتے ہیں بے آس اور لوگ
لوگ کہتے ہیں کہ بد نامی سے بچنا چاہئےکہہ دو بے اس کے جوانی کا مزا ملتا نہیں
اک نا مراد افق پہ ہے کہرے کا چاند ساکیسی مصورؔ آس وہ بے آس دے گیا
اک ہم سفر کو کھو کے یہ حالت ہوئی عدمؔجنگل میں جس طرح کوئی بے آس رہ گیا
جینے کی جو امنگ تھی وہ بھی نہیں رہیبے آس کر گیا کوئی ہر آس چھین کر
بے آس کر کے چھوڑ گئی آرزو تو پھرراحت فزائے غم ہوئی ایذائے زندگی
جینے کے لئے ان کا تصور بھی بہت ہےبے آس ہمیں جی کے بتاؤ تو بنے بات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books