aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bharose"
ہر اک حالت کے بیری ہیں یہ لمحےکسی غم کے بھروسے پر نہ رہیو
تو اسے کس کے بھروسے پہ نہیں کات رہی؟؟چرخ کو دیکھنے والی!! ترا چرخہ ٹوٹے
ہیں باشندے اسی بستی کے ہم بھیسو خود پر بھی بھروسا کیوں کریں ہم
غم کے بھروسے کیا کچھ چھوڑا کیا اب تم سے بیان کریںغم بھی راس نہ آیا دل کو اور ہی کچھ سامان کریں
ہم بھروسے پہ ان کے بیٹھ رہےجب کسی کا بھی آسرا نہ رہا
ذرا پوچھے کوئی معدوم ہوتے ان دکھوں سےہمیں کس کے بھروسے پر اکیلا کر رہے ہیں
کبھی کبھار بھروسے کا قتل یوں بھی ہوکہ جیسے پاؤں تلے سے زمیں سرک جائے
زور و زر کچھ نہ تھا تو بار میرؔکس بھروسے پر آشنائی کی
کھڑے ہیں پیاسے انا کے اسی بھروسے پرکہ چل کے آئے گا اک دن کنواں ہماری طرف
وہ لوگ کہ تھے جن پہ بھروسے ہمیں کیا کیادیکھا تو وہی لوگ ہمارے نہیں نکلے
مدتوں خود کو بھروسے میں لیا ہے میں نےتب کہیں تیری محبت نے سپر ڈالی ہے
عمر جتنی بھی کٹی اس کے بھروسے پہ کٹیاور اب سوچتا ہوں اس کا بھروسہ کیا تھا
در گزرے دوا سے تو بھروسے پہ دعا کےدر گزریں دعا سے بھی دعا ہے یہ خدا سے
آپ دیتے نہیں سزا کوئیکس بھروسے کریں خطا کوئی
تم ستاروں کے بھروسے پہ نہ بیٹھے رہنااپنی تدبیر سے تقدیر بناتے جاؤ
تجربہ جو بھی ہے میرا میں وحی لکھتا ہوںمیں تصور کے بھروسے پہ نہیں بیٹھا ہوں
اہل دانش دیکھیں ان کی سادگی بے چارگیجو وسیلوں کے بھروسے پر خطا کرتے رہے
اس بھروسے گناہ کرتا ہوںبخش دینا تمہاری فطرت ہے
کس بھروسے پہ کریں عشق کا سودا خالدؔوقت شاید ہے کہ رہتی نہیں تلوار کی بات
اگر اس مرتبہ بھی آرزو پوری نہیں ہوگیتو اس کے بعد آخر کس بھروسے پر جیوں گا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books