aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bheje"
چوں شمع سوزاں چوں ذرہ حیراں ز مہر آں مہ بگشتم آخرنہ نیند نیناں نہ انگ چیناں نہ آپ آوے نہ بھیجے پتیاں
شمع و پروانہ نہ محفل میں ہوں باہم زنہارشمع رو نے مجھے بھیجے ہیں یہ پروانے دو
پھر نہ آنا اگر کوئی بھیجےنامہ بر سے زبان لیتے ہیں
ہوا کے ہاتھ بھی پیغام وہ اگر بھیجےخیال بن کے بھی اس کے نگر نہ جاؤں میں
بھیجے دیتا ہے انہیں عشق متاع دل و جاںایک سرکار لٹی جاتی ہے سوغاتوں میں
ایما ہے یہ کہ دیویں گے نو دن کے بعد دللکھ بھیجے خط میں شعر جو بیدل کے چار پانچ
آج بھی تیرے بدن کی خوشبوتیرے بھیجے ہوئے گلدان میں ہے
دل نکلے ہی محنت کے گھر ہاتھ جو ہم نے بھیجے تھےوہ ہی خالی لے کر لوٹے شام کو جھولی بابو جی
اس نے خط میں بھیجے ہیںبھیگی رات اور بھیگا دن
آخرش کر لیا قبول ہمیںاس نے بھیجے ہیں لال پھول ہمیں
بادام دو جو بھیجے ہیں بٹوے میں ڈال کرایماں یہ ہے کہ بھیج دے آنکھیں نکال کر
ہم نکل آئے ہیں اب دھوپ میں جلنے کے لیےکوئی بادل نہیں بھیجے کوئی سایہ نہ کرے
یہ کیسی بات مرا مہربان بھول گیاکمک میں تیر تو بھیجے کمان بھول گیا
تباہ شہر کو پہلے کیا پھر اس کے بعدہمارے شہر میں بھیجے تماش بین اس نے
وہ جیسا ابر بھیجے جو ہوا سر پر چلائے وہمرے دریا مرے صحرا مرے کہسار گم اس میں
جنہیں پیار کے پھول ہم نے تھے بھیجےوہی دل پہ خنجر چلانے لگے ہیں
آج اک حسن نے بھیجے تھے سپاہی اپنےفرحتؔ احساس محبت میں گرفتار گیا
پڑھ کر پھر سے مر جاتے ہیں زندہ لوگقبروں کو بھیجے جاتے ہیں سندیسے
بہت سے پھول تھے اور سارے اچھے رنگوں کےصبا نے بھیجے تھے جو کل ترے پیام کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books