aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "biga.Dte"
یوں تو آپس میں بگڑتے ہیں خفا ہوتے ہیںملنے والے کہیں الفت میں جدا ہوتے ہیں
انہیں بنتے بگڑتے دائروں میںوہ چہرہ کھو گیا ہے درمیاں سے
کبھی تو بنتے ہوئے اور کبھی بگڑتے ہوئےیہ کس کے عکس ہیں تنہائیوں میں پڑتے ہوئے
بن بن کے بگڑتے رہے امید کے پیکرآذر تھے مگر کام رہا بت شکنی سے
نیا بنانے کی دھن میں پتہ نہیں چلتاکہاں بگاڑتے ہیں اور کہاں بناتے ہیں
کبھی مرے دل سے کرتی ہیں بل کہی ہیں شانے سے یہ الجھتیںغرض کہ زلفوں کو تو نے ظالم بگاڑا ہے سر چڑھا چڑھا کر
دن کو ہم ان سے بگڑتے ہیں وہ شب کو ہم سےرسم پابندئ اوقات چلی جاتی ہے
تو مجھے بنتے بگڑتے ہوئے اب غور سے دیکھوقت کل چاک پہ رہنے دے نہ رہنے دے مجھے
ہم اور ترے حسن تغافل سے بگڑتےجب تو نے کہا مان گئے مان گئے ہم
میری تصویر ادھوری ہے ابھی کیا معلومکیا مری شکل بگڑتے ہوئے حالات کریں
بگڑتے کیوں ہو آپس میں شکایت کر ہی لیتے ہیںعدو کا تذکرہ دشمن کا چرچا ہو ہی جاتا ہے
چھپا کے رکھ دیا پھر آگہی کے شیشے کواس آئینے میں تو چہرے بگڑتے جاتے تھے
ظفرؔ یہ وقت ہی بتلائے گا کہ آخر ہمبگاڑتے ہیں زباں یا زباں بناتے ہیں
دیر ہی بنتے بگڑتے کچھ اسے لگتی نہیںپھول کی دیوار پر شبنم کا گھر ہے زندگی
دیکھ غمگیں مجھے بگڑتے ہوپر لے درجے کے بد گماں ہو تم
شب کی باتوں پر اب بگڑتے ہوآنکھ اٹھا کر تو لو سلام مرا
یوں ہی بن بن کے بگڑتے رہے آئین وفابے سہاروں کو سہارا تو کسی نے نہ دیا
آپسی رشتے بگڑتے جا رہے ہیںلوگ موبائل چلانے میں لگے ہیں
رخصت کرو نا ہنس کر آنکھوں سے دو دعائیںجانے پہ میرے ایسے کیوں منہ بگاڑتے ہو
یوں ہی بنتے بگڑتے رہتے ہیںگردش وقت کے سہارے خواب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books