aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "biij"
بن کر ہر ایک بزم کا موضوع گفتگوشعروں میں تیرے غم کو سمویا کریں گے ہم
مجھ داغ نصیب کی لحد پرلالے کا وہ بیج بو رہے ہیں
ملوں گا خاک میں اک روز بیج کے مانندفنا پکار رہی ہے مجھے بقا کے لیے
زمیں سا دوسرا کوئی سخی کہاں ہوگاذرا سا بیج اٹھا لے تو پیڑ دیتی ہے
امکان پہ اس قدر یقیں ہےصحراؤں میں بیج ڈال آؤں
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
آپ مالی ہیں نہ سورج ہیں نہ موسم پھر بھیبیج کو دیکھتے رہیے گا ثمر ہونے تک
اگتا ہے کہ مٹی ہی میں ہو جاتا ہے مٹیاس بیج کا اس خاک میں بونا ہی بہت ہے
کن مٹھیوں نے بیج بکھیرے زمین پرکن بارشوں نے اس کو تماشا بنا دیا
بوتا رہتا ہوں ہوا میں گم شدہ نغموں کے بیجوہ سمجھتے ہیں کہ مصروف فغاں رہتا ہوں میں
چین سے کیسے رہے گا کبھی وہ دنیا میںبیج نفرت کے زمینوں میں اگانے والا
بکھیرتے رہو صحرا میں بیج الفت کےکہ بیج ہی تو ابھر کر شجر بناتے ہیں
شاداب ہے جس سے کشت ہستیوہ بیج بھی موت بو گئی ہے
بیج کس صورت میں باہر آئے گا کس کو خبرفصل کیا ہوگی اسے بونے سے پہلے دیکھتے
کیسی نادان ہے دنیا کی طلببیج بویا نہیں پھل چاہتی ہے
ہم بیج بو کے سوئے فلک دیکھتے رہےاور دیکھتے ہی دیکھتے برسات ہو گئی
جو شر پسند ہیں نفرت کے بیج بوتے رہیںجٹے رہیں گے محبت کی داغ بیل میں ہم
کہیں ناامیدی نے بجلی گرائیکوئی بیج امید کے بو رہا ہے
جو دل پایا ہے تو چار اشک رو لےزمیں اچھی ملی ہے بیج بولے
منصورؔ مدتوں سے مجھے ان کی ہے تلاشنفرت کے بیج میرے چمن میں جو بو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books