aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "black"
آنکھیں بلیک اینڈ وائٹ ہیں تو پھر ان میں کیوںرنگ برنگے خواب کہاں سے آتے ہیں
قبر ہے یا بلیک ہول کوئیجو گیا لوٹ کر نہیں آیا
بدن پر ہے ڈانبر تو ہونٹوں پہ لالیبلیک اور ٹکنی کلر ففٹی ففٹی
جو بلیک ہول کا خوف تھا تری روشنی سے پلٹ گیاہوئی فاش رمز وجود جب تو سراب دہر سمٹ گیا
نظام زندگی کی مختلف کلوننگ تھیبلیک ہول سے آئے ہوئے جہازوں میں
غیر کی نظروں سے بچ کر سب کی مرضی کے خلافوہ ترا چوری چھپے راتوں کو آنا یاد ہے
نئی عمروں کی خود مختاریوں کو کون سمجھائےکہاں سے بچ کے چلنا ہے کہاں جانا ضروری ہے
کیسے دن تھے کیسی راتیں کیسی باتیں گھاتیں تھیںمن بالک ہے پہلے پیار کا سندر سپنا بھول گیا
بچ نکلتے ہیں اگر آتش سیال سے ہمشعلۂ عارض گلفام سے جل جاتے ہیں
بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھکچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
محاذ عشق سے کب کون بچ کے نکلا ہےتو بچ گیا ہے تو خیرات کیوں نہیں کرتا
رستے میں وہ ملا تھا میں بچ کر گزر گیااس کی پھٹی قمیص مرے ساتھ ہو گئی
کسی نے رکھ دیے ممتا بھرے دو ہاتھ کیا سر پرمرے اندر کوئی بچہ بلک کر رونے لگتا ہے
ربط کی خیر ہے بس تیری انا بچ جائےاس طرح جا کہ تجھے لوٹ کے آنا نہ پڑے
سوچتا ہوں کہ اس سے بچ نکلوںبچ نکلنے کے بعد کیا ہوگا
بن چاہے بن بولے پل میں ٹوٹ پھوٹ کر پھر بن جائےبالک سوچ رہا ہے اب بھی ایسا کوئی کھلونا ہوگا
ہجر کی رات مری جان کو آئی ہوئی ہےبچ گیا تو میں محبت کی مذمت کروں گا
میں کسی بیچ کے رستے سے نہیں پہنچا یہاںحاسدوں سے یہ گزارش ہے ریاضت سمجھیں
ہم جو ڈوبیں تو کوئی نہ پھر بچ سکےایسا ساگر میں طوفاں اٹھاتے ہیں ہم
حال یہ ہے کہ اپنی حالت پرغور کرنے سے بچ رہا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books