aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bohtaan"
ساری تعریف تھی اسے زیباجتنے بہتان تھے ہمارے تھے
سب سے کمزور اکیلے ہم تھےہم پہ تھے شہر کے سارے بہتان
ہے گود کے پالوں سے اب خوف دغا بازییہ اپنے ہی بھانجوں پر بہتان ارے توبہ
تہمت بوسہ عبث دیتی ہو منظور جو ہوکر کے بے فائدہ بہتان یہ گالی دینا
بد گوئی سی بد گوئی ہے بہتان سا بہتاناور اس پہ وہ کہتا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
بزم یاراں میں مرے فن پہ ہے انگلی اٹھیپھر مری فکر پہ بہتان لگا زندہ باد
مکاروں کی اس دنیا میں کبھی کبھی عالمؔاچھے لوگوں کو بہتان اٹھانا پڑتا ہے
دل لگانا چاہئے چل کر کسی حیوان سےدرجہا بہتر ہیں یہ اس دور کے انسان سے
میں آپ سے خفا ہوں کہ تم روٹھے ہو پڑےبہتان میرے سر پہ نہ یوں دھر کے سوئیے
ریختہ کا اک نیا مجذوب ہے شہپرؔ رسولشہرت اس کے نام پر اک ننگ ہے بہتان ہے
ہم اور تیری شکایتیں ظالم خدا سے ڈربہتان ہے غلط ہے یہ محض اتہام ہے
ہزار بار گوارا ہے پارسائی کوجو میری ذات پہ بہتان تیرے جیسا ہو
کبھی خفا ہو کے بات کرنا کبھی وہ کہہ کہہ کے پھر مکرناپھر الٹا بہتان مجھ پہ دھرنا یہ طرز تم نے لیا کہاں سے
ایسے بہتان لگائے کہ خدا یاد آیابت نے گھبرا کے کہا مجھ سے کہ قرآن اٹھا
یہ دور وہ ہے مظفرؔ گناہ زید کرےبکر کی ذات پہ بہتان ٹوٹ جاتا ہے
سب حسن کو معصوم سمجھتے ہیں جہاں میںاور عشق کے ماتھے پہ ہیں بہتان ہزاروں
مجھ کو بہتان ہوس بھی منظورکون سمجھے گا حقیقت کیا ہے
ہم سے کیا ہوگی تعلق میں برائی صاحبہم تو بہتان ہی گھڑنے میں ابھی کچے ہیں
حرص و ہوس کا دور ہے اس میں بکتے ہیں سب رشتے ناطےجان پہ اپنی کیوں کر تم نے اوروں کا بہتان لیا
کہاں تجھ سے لغزش ہوئی پہلے سوچنہ بے جا کسی پر بھی بہتان رکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books