aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chhinvaa"
سرمئی راتوں سے چھنوا کر سحر کی رونقیںنالۂ شام غریباں بیچتا پھرتا ہوں میں
عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میںچیختا ہوں بدن کی عسرت میں
اک ایسا زخم نما دل قریب سے گزرادل اس کو دیکھ کے چیخا ٹھہر لگے گا نہیں
ہم سے چھنا ہے ناف پیالہ ترا میاںگویا ازل سے ہم صف لب تشنگاں کے تھے
بیسن کی سوندھی روٹی پر کھٹی چٹنی جیسی ماںیاد آتی ہے! چوکا باسن چمٹا پھکنی جیسی ماں
شور پند ناصح نے زخم پر نمک چھڑکاآپ سے کوئی پوچھے تم نے کیا مزا پایا
جو کچھ ہے رنگ اس کا سو ہے نظر میں اپنیگو جامہ زرد پہنے یا چیرہ لال باندھے
کوئی چھینٹا پڑے تو داغؔ کلکتے چلے جائیںعظیم آباد میں ہم منتظر ساون کے بیٹھے ہیں
چھینتا ہو جب تمہارا حق کوئی اس وقت توآنکھ سے آنسو نہیں شعلہ نکلنا چاہیے
دنیا بھر کی خاک کوئی چھانتا پھرتا ہے ابآپ نے در سے اٹھا کر کیسا رسوا کر دیا
کشش سے حسن کی چندا میں اٹھے مد و جزرکسی کو سانس چڑھا سب کی سانس پھول گئی
ہم نے تو رات کو دانتوں سے پکڑ کر رکھاچھینا جھپٹی میں افق کھلتا گیا جاتے ہوئے
اسے ہی ساتھ گوارا نہ تھا مرا ورنہکسے مجال کوئی اس کو چھینتا مجھ سے
اک سلگتا چیختا ماحول ہے اور کچھ نہیںبات کرتے ہو یگانہؔ کس امین آباد کی
چیختا کھنڈر ہے روتی ہے حویلی دل کیگھر یہ آسیب زدہ ہے ترے جانے کے بعد
وہ آگ ہے کہ مری پور پور جلتی ہےمرے بدن کو ملا ہے چنار کا موسم
چھینا تھا دل کو چشم نے لیکن میں کیا کروںاوپر ہی اوپر اس صف مژگاں میں پٹ گیا
چل رہا ہے کام سارا خوب مل جل کر یہاںکفر بھی چمٹا ہوا ہے جذب ایمانی کے ساتھ
جس خاک میں مل کر خاک ہوئے وہ سرمۂ چشم خلق بنیجس خار پہ ہم نے خوں چھڑکا ہم رنگ گل طناز کیا
ہر ایک شاخ پہ چھڑکا ہوا ہے زہر یہاںشجر کو ہاتھ لگاؤ گے مارے جاؤ گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books