aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chuu.Diyaa.n"
میرے دل کی دھڑکنوں میں ڈھل گئیںچوڑیاں موسیقیاں شہنائیاں
سب چوڑیاں تمہاری سمندر کو سونپ دیںاور کر دیے ہوا کے حوالے تمہارے خط
وہی بناتے تھے لوہے کو توڑ کر تالاپھر اس کے بعد وہی چابیاں بناتے تھے
جب یقیں کی بانہوں پر شک کے پاؤں پڑ جائیںچوڑیاں بکھرنے میں دیر کتنی لگنی ہے
حنائی ہاتھ دروازے سے باہراور اس میں چوڑیاں اچھی لگی ہیں
کسی نے خون میں تر چوڑیاں جو بھیجی ہیںلکھی ہے خون جگر سے کتاب میں نے بھی
صحن میں اک شور سا ہر آنکھ ہے حیرت زدہچوڑیاں سب توڑ دیں دلہن نے پہلی رات کو
ہاتھ ملواتی ہیں حوروں کو تمہاری چوڑیاںپیاری پیاری ہے کلائی پیاری پیاری چوڑیاں
کس کی تعلیم کا آخری سال تھاچوڑیاں بک گئیں بالیاں رہ گئیں
چوڑیاں کانچ کی قاتل نہ کہیں بن جائیںسحر انگیز بری ان کی گلوکاری ہے
کاجل اداس ہے تو ہیں بے کل سی چوڑیاںتم کو بلا رہی ہیں یہ چنچل سی چوڑیاں
خوف کیسا ہے یہ نام اس کا کہیں زیر لب بھی نہیںجس نے ہاتھوں میں میرے ہرے کانچ کی چوڑیاں ڈال دیں
چوڑیاں بکھرنے کیرسم یہ پرانی ہے
اک عجب انداز سے آئی لحد پر اک دلہنچوڑیاں توڑے ہوئے دست حنا اوڑھے ہوئے
دور تک کوئی نہ آیا ان رتوں کو چھوڑنےبادلوں کو جو دھنک کی چوڑیاں پہنا گئیں
زندگی پوچھے ہے رو کر کسی بیوہ کی طرحچوڑیاں کون مرے ہاتھ میں پہنائے ہے
ریشمی چوڑیاں ایسی کہ غزل کے مصرعےیہ کھنکتا ہوا کنگن بھی غزل جیسا ہے
جب سنہری چوڑیاں بجتی ہیں دل کے ساز پرناچتی ہے گردش ایام تیرے شہر میں
حدوں کو توڑ گیا یوں غریب بنجارہکہ شاہزادی کے ہاتھوں میں چوڑیاں رکھ دیں
مری محبتیں میری وفائیں میرا خلوصتری کلائی میں یہ چوڑیاں بھی ڈھیلی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books