aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chuumte"
دست تعزیر چومنے والےہم ہیں زنجیر چومنے والے
اسی دریا پہ اداسی کا بدن چومتے ہیںآخر شب ترے دروازے سے ٹالے ہوئے لوگ
عشق وہ گھر ہے جس کے شاہ و گدابا ادب چومتے رہے چوکھٹ
ہم چومتے رہتے ہیں ہر دم فطرت کی حسیں پیشانی کوآزاد منش ہم اہل نظر قانون و شریعت کیا جانیں
مرے گالوں تک آ گیا ہے وہچومتے چومتے گلاب مرے
دل میں جنہیں اتارتے دل سے وہی اتر گئےجسم کو چومتے رہے روح پہ وار کر گئے
کوئی زندہ نہ بچے وہ تو یہی چاہتے ہیںکتنا سنتا ہے خداؤں کا خدا کیا جانے
ایک کانٹا جو نکلتا ہے تو سو چبھتے ہیںامن تھا حوصلۂ فکر و نظر ہونے تک
یہ کیا کہ سر جھکا کے خنجروں کو چومتے رہیںستم گروں کو کچھ نہیں تو ٹوکنا تو چاہئے
اے رب کائنات یقیں چاہیے ہمیںجو چاہتے ہیں ہم وہ یہیں چاہیے ہمیں
جس طرح بچے بزرگوں کے چرن چومتے ہیںہم محبت سے محبت کا بدن چومتے ہیں
بس اسے چومتے ہی چھوڑ دیاپتھروں سے مجھے تو وحشت تھی
ہر اک غزل میں میں روزانہ چاند ٹانکتا ہوںستارہ چومتے ہیں شب اتر اتر کے مجھے
ہمیں یہ حق ہے ترا منہ بھی چومتے جائیںکہ تیرے شکوۂ بے جا بجا سمجھتے ہیں
کیا لوگ تھے جو راہ جنوں سے گزر گئےجی چاہتا ہے نقش قدم چومتے چلیں
اے اشکؔ زندگی میں نہ پوچھی کسی نے باتاب خاک چومتے ہیں ہمارے مزار کی
کیوں چومتے ہیں اس کو نکیرین بار بارنام اس کا ہے لکھا ہوا میرے کفن میں کیا
چومتے ہیں جسے اٹھا کر لوگمیں اسے چوم کر اٹھاتا ہوں
خلوص و وفا کا چمن چومتے ہیںنئی صبح کی ہم کرن چومتے ہیں
چومتے لوگ نگاہوں سے ہمیں بھی اکثرکچھ حسیں زیب بدن گرچہ لبادہ کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books