aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "corzon"
سرزد ہم سے بے ادبی تو وحشت میں بھی کم ہی ہوئیکوسوں اس کی اور گئے پر سجدہ ہر ہر گام کیا
صبح کے ٹھنڈے فرش پہ گونجا اس کا ایک سخنکرنوں کا گلدستہ دیکھو اور مجھے دیکھو
ابھی تاروں سے کھیلو چاند کی کرنوں سے اٹھلاؤملے گی اس کے چہرے کی سحر آہستہ آہستہ
شرافت چھین لیتی ہے صداقت چھین لیتی ہےقلم کاروں سے خودداری ضرورت چھین لیتی ہے
بے حسی مردہ دلی رقص شرابیں نغمےبس اسی راہ سے قوموں پہ زوال آتے ہیں
خوابوں کی مٹی سے بنے دو کوزوں میںدو دریا ہیں اور اکٹھے بہتے ہیں
بہار گل میں دیوانوں کا صحرا میں پرا ہوتاجدھر اٹھتی نظر کوسوں تلک جنگل ہرا ہوتا
راہیں دھوئیں سے بھر گئیں میں منتظر رہاقرنوں کے رخ جھلس گئے میں ڈھونڈھتا پھرا
بے آس کھڑکیاں ہیں ستارے اداس ہیںآنکھوں میں آج نیند کا کوسوں پتہ نہیں
لہر لہر کرنوں کو چھیڑ کر گزرتی ہےچاندنی اترتی ہے جب شریر جھرنوں پر
گلدان پر ہے نرم سویرے کی زرد دھوپحلقہ بنا ہے کانپتی کرنوں کا گھاؤ پر
کرنوں کی رفاقت کبھی آئے جو میسرہمراہ میں ان کے تری دہلیز پہ آؤں
پلکوں تلک آ پہنچے نہ کرنوں کی تمازتاب تک تو اداؔ آئنہ بردار بہت ہیں
صبح سویرے تھی کرنوں کی بزم سجیشام کو گھر سے تنہا اک سایہ نکلا
اس دور احتیاج میں جو لوگ جی لئےان کا بھی نام شعبدہ کاروں میں آئے گا
افق پہ دیکھنا تھا میں قطار قازوں کیمرا رفیق کہیں دور جانے والا تھا
کوسوں دور کنارا ہوگاکشتی ہوگی دریا ہوگا
رنگوں کو بہتے دیکھیے کمرے کے فرش پرکرنوں کے وار روکئے شیشے کی ڈھال سے
ابھی سے اوس کو کرنوں سے پی رہے ہو تمتمہیں تو خواب سا آنکھوں کے گھر میں رہنا ہے
شام ہوئی اور سورج نے اک ہچکی لیبس پھر کیا تھا کوسوں تک سناٹا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books