aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "da.nk"
یہ اس کا اپنا طریقہ ہے دان کرنے کاوہ جس سے شرط لگاتا ہے ہار جاتا ہے
ڈنک چاہے کوئی مارے کوئی چاہے ڈس لےزہر سے زہر کو آصفؔ کبھی مارا نہ کرو
چڑھتا ہوا پرواز کا نشہ ہے اور میںتیز ہوا رہ رہ کر ڈنک چبھوتی ہے
یہ کیسے ڈنک ہیں سینے میں طاہرؔحلق میں جاں اچھلتی جا رہی ہے
زہر ہے میرے رگ و پے میں محبت شایداپنے ہی ڈنک سے بچھو کی طرح مر جاؤں
انگشتری کوں دل کی بنایا ہوں نذر یارلخت جگر کے لعل کوں الفت کا دیکھ ڈانک
وہ تو بھاری پڑ گیا بیتابؔ اک بچھو کا ڈنکعمر ورنہ کٹ چکی تھی اژدہوں کے درمیاں
مارنا ڈنک میری فطرت ہےاس لئے کچھ بھی بولتا ہوں میں
وہ جنبش نگہ کیوں مارے نہ ڈنک ہر دمتحریر سرمہ گویا کالا ہے کنکھجورا
ان کے بھی موسم ہیں ان کے بھی نکل آئیں گے ڈنکبے ضرر سے اب جو بیٹھے ہیں سپر ڈالے ہوئے
سب کے بدن لباس سے باہر نکل نہ آئیںیہ ڈنک کون مار گیا سوچنا پڑا
روح میں ڈنک چبھوتی ہے ستم پیشہ حیاتایک خاموش فغاں ہے کہ بشر چیختا ہے
عقرب شام کسے ڈنک نہیں مارتے یاںہم بھی روتے ہیں مگر آپ سے کم روتے ہیں
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میںیہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں
پھر پرسش جراحت دل کو چلا ہے عشقسامان صدہزار نمکداں کیے ہوئے
یہ کس کا تصور ہے یہ کس کا فسانا ہےجو اشک ہے آنکھوں میں تسبیح کا دانا ہے
اے خدا درد دل ہے بخشش دوستآب و دانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں
خالی اے چارہ گرو ہوں گے بہت مرہم داںپر مرے زخم نہیں ایسے کہ بھر جائیں گے
جسے کہتی ہے دنیا کامیابی وائے نادانیاسے کن قیمتوں پر کامیاب انسان لیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books