aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daa.in"
کمرے میں زنجیر سے جکڑی تنہائیڈائن بن کے مجھ کو کھانے لگتی ہے
رات کے سمندر میں غم کی ناؤ چلتی ہےدن کے گرم ساحل پر زندہ لاش جلتی ہے
ڈائن ہے پری وشوں کی فرقتدل کھا کے کلیجہ کھا رہی ہے
دن تھے آسیب رات ڈائن تھیکیسی آفات تھی گزر ہی گئی
مری بستی میں اک بڑھیا ہے جو سچ مچ کی ڈائن ہےوہ کھا جاتی ہے بچوں کو پکڑ کر لوگ کہتے ہیں
رات ڈائن ہے مچاں سے جھولتیاور اس کے ساتھ ہی لٹکا ہے جن
دل سرخ گلاب سا مہکے گا دن بدلیں گےیہ صحرا رنگ اڑائے گا دن بدلیں گے
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گےاک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میںیہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں
موت کا ایک دن معین ہےنیند کیوں رات بھر نہیں آتی
تا قیامت شب فرقت میں گزر جائے گی عمرسات دن ہم پہ بھی بھاری ہیں سحر ہوتے تک
اس سے کہیو کہ دل کی گلیوں میںرات دن تیری انتظاری ہے
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیااتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گےصرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
دن گزارا تھا بڑی مشکل سےپھر ترا وعدۂ شب یاد آیا
کسے پکار رہا تھا وہ ڈوبتا ہوا دنصدا تو آئی تھی لیکن کوئی دہائی نہ تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books