تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daabar"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "daabar"
غزل
نہ میں مضطرؔ ان کا حبیب ہوں نہ میں مضطرؔ ان کا رقیب ہوں
جو بگڑ گیا وہ نصیب ہوں جو اجڑ گیا وہ دیار ہوں
مضطر خیرآبادی
غزل
میدان وفا دربار نہیں یاں نام و نسب کی پوچھ کہاں
عاشق تو کسی کا نام نہیں کچھ عشق کسی کی ذات نہیں