aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daavar"
سنا ہے تیغ کو قاتل نے آب دار کیااگر یہ سچ ہے تو بے شبہ ہم پہ وار کیا
ہر زخم جگر داور محشر سے ہماراانصاف طلب ہے تری بیداد گری کا
داور حشر بخش دے شایدہاں مگر مولوی سے ڈرتے ہیں
اے داور محشر لے دیکھ آئے تری دنیاہم خود کو بھی کھو بیٹھے وہ بھیڑ تھی میلے میں
جب داور قیامت پوچھے گا تم پہ رکھ کرکہہ دیں گے صاف ہم تو بیگانے آدمی ہیں
کرے گی داور محشر کو شرمسار اک روزکتاب صوفی و ملا کی سادہ اوراقی
مجھے ہے خون کا دعویٰ مجھے ہےانہیں پر داور محشر انہیں پر
جوانی کی کہانی داور حشرسر محفل کہی جاتی نہیں ہے
لکھا یہ داور محشر نے میری فرد عصیاں پریہ وہ بندہ ہے جس پر ناز کرتا ہے کرم میرا
ارکان یاد ہیں مجھے اے داور جزاگر حکم ہو تو سامنے پڑھ لوں قضا نماز
بن آئے جوابات تو مل جائیں گے خود ہیاے داور محشر تو سوالات کیے جا
داور حشر مجھے اپنا مصاحب نہ سمجھبعض اوقات کھری بات بھی ہو جاتی ہے
ہمیں تو داور محشر کو چھوڑتے ہی بنیخطائے عشق نہ کافی ہوئی سزا کے لیے
اے داور محشر وہ گھڑی یاد ہے تجھ کوجب لایا گیا میرا سراپا مرے آگے
چپ کھڑے ہیں وہ پیش داور حشربھولے ہیں بات کر نہیں آتی
ختم ہوگا نہ کبھی سلسلۂ اہل وفاسوچ اے داور مقتل یہ فضا کیوں چپ ہے
داور حشر عاجز ہوں میں، تو نہیںلوح دے اب نئی اور قلم بھی نیا
کیا ہی افشاں ہے جبین و ابروئے خم دار پرہے چراغاں آج کعبے کے در و دیوار پر
بس اتنی عرض ہے تجھ سے اے داور محشرسزا ملے نہ ہمیں کوئی زندگی کی طرح
طرف داری نہ کر انصاف کر اے داور محشرسزا دے ان بتوں کو ورنہ ہم فریاد کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books