تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daf"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "daf"
غزل
کیا بربط و دف دم توڑ چکے موت آ گئی کیا ہر نغمے کو
تم مطرب جام و مینا ہو کیوں تیغ و سپر کی بات کرو
پرویز شاہدی
غزل
ضرورت تھی کہ جو میداں میں نکلے سر بکف نکلے
مگر ہم ہیں کہ نکلے بھی تو لے کر چنگ و دف نکلے
انجم رومانی
غزل
جام مینا بادہ ساقی چنگ دف بربط رباب
نہر گلشن چاندنی سبزہ فضا تھی میں نہ تھا