aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dafnaa"
دفنا دیا گیا مجھے چاندی کی قبر میںمیں جس کو چاہتی تھی وہ لڑکا غریب تھا
مجھ کو یاروں نے نہلا کے کفنا دیا دو گھڑی بھی نہ بیتی کہ دفنا دیاکون کرتا ہے غم ٹوٹتے ہی یہ دم کر دیا انتظام آخری آخری
دن ڈھل رہا تھا جب اسے دفنا کے آئے تھےسورج بھی تھا ملول زمیں پر جھکا ہوا
میں شہر دل سے نکلا ہوں سب آوازوں کو دفنا کرندیمؔ اب کون دیتا ہے صدا آہستہ آہستہ
دریا پہ ایک طنز سمجھئے کہ تشنگیساحل کی سرد ریت میں دفنا گئی مجھے
جو اپنی مرضی کا سوچیں تم ان کو دفنا دوکہ ایسی لڑکیاں کب رخصتی کے قابل ہیں
پچھلے چہروں کو دفنا کے مٹی میںآنکھ نیا اک عکس اگانے لگتی ہے
کوئی اتنا نہ ہوگا لاش بھی لے جا کے دفنا دےانہیں سڑکوں پہ مر جائے گا انساں ہم نہ کہتے تھے
آنے والے کل کی خاطر ہر ہر پل قربان کیاحال کو دفنا دیتے ہیں ہم جینے کی تیاری میں
اک بار پھر وطن میں گیا جا کے آ گیالخت جگر کو خاک میں دفنا کے آ گیا
جسم دنیا بھلے ہی دفنا دےپیار زندہ ہے مر نہیں سکتا
قیسؔ اپنی دیوار میں ہم نےایک دیا دفنا رکھا ہے
مجھ کو سزائے موت کا دھوکہ دیا گیامیرا وجود مجھ میں ہی دفنا دیا گیا
بے خواب ''خون آنکھ'' میں دفنا کے زخم خوابملنے کو ہے سحر سے یہ شب بھی گلے چلو
ایریا پڑا ہوا ہوں میں گرد زمین پرمٹی میں ترے لمس کو دفنا رہا ہوں میں
مجھے امید تھی اک روز ہاں تم لوٹ آؤ گےوہی امید ان آنکھوں میں اب دفنا رہا ہوں میں
یہ کہہ کے سب نے برف میں دفنا دیا مجھےکیوں دوسروں کی طرح مرا ذہن شل نہ تھا
جو ہم دل کے دل میں ہی دفنا رہے ہیںوہ اسرار خود ہی کھلے جا رہے ہیں
جس کی خاک سے ہم پیدا ہیںغسل اسے دفنا کر ہو گا
زمیں کا حق ہے جو لوٹا رہے ہیںہم اپنے آپ کو دفنا رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books