aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dalvaatii"
برہمی حلقہ بگوشوں کی انہیں منظور ہےپھوٹ ڈلواتی ہیں لاکھوں میں تمہاری چوڑیاں
کرتا ہوں جمع پھر جگر لخت لخت کوعرصہ ہوا ہے دعوت مژگاں کیے ہوئے
دیوار جانتا تھا جسے میں وہ دھول تھیاب مجھ کو اعتماد کی دعوت نہ دے کوئی
جس شے پر وہ انگلی رکھ دے اس کو وہ دلوانی ہےاس کی خوشیاں سب سے اول سستا مہنگا ایک طرف
شیخ کی دعوت میں مے کا کام کیااحتیاطاً کچھ منگا لی جائے گی
سرفروشی کے انداز بدلے گئے دعوت قتل پر مقتل شہر میںڈال کر کوئی گردن میں طوق آ گیا لاد کر کوئی کاندھے پہ دار آ گیا
دعوت تو بڑی چیز ہے ہم جیسے قلندرہر ایک کے پیسوں کی دوا بھی نہیں کھاتے
رکھتا پھروں ہوں خرقہ و سجادہ رہن مےمدت ہوئی ہے دعوت آب و ہوا کیے
مرحبا مے کشوں کا مقدر اب تو پینا عبادت ہے انورؔآج رندوں کو پینے کی دعوت واعظ محترم دے گئے ہیں
میرے تاریک زمانوں سے نکلنے والیروشنی تجھ کو مری یاد دلاتی ہوگی
ہے غیر کے گھر جو ان کی دعوتہم جان سے ہاتھ دھو رہے ہیں
عجیب خبط مسیحائی ہے کہ حیرت ہےمریض مر بھی چکا ہے دوائی جاری ہے
کتنا مانوس سا ہمدردوں کا یہ درد رہاعشق کچھ روگ نہیں تھا جو دوائی لیتے
واعظ کو خرابے میں اک دعوت حق دی تھیمیں جان رہا تھا وہ جاہل نہیں آنے کا
ساتھ جس روز سے چھوٹا ہے کسی کا آذرؔجیسے کمرے کی ہر اک چیز ڈراتی ہے مجھے
شمع کا اپنے فتیلہ نہیں کس رات جلاعمل حب کی بہت ہم نے بھی دعوت دی ہے
دھیان رہ رہ کے ادھر کا مجھے دلواتا ہےدم نہ آیا مرے تن میں کوئی دم ساز آیا
بلایا جو غیروں کو دعوت میں تم نےمجھے پیشتر اپنے گھر دیکھ لینا
پہنچائی کس نے دعوت مے اہل زہد کوشاید تری نظر کے اشارے چلے گئے
وہ تپ عشق تمنا ہے کہ پھر صورت شمعشعلہ تا نبض جگر ریشہ داوانی مانگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books