aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dating"
وہ امتزاج تھا ایسا کہ دنگ تھی ہر آنکھجمال یار نے پہنی قبا اداسی کی
مرے چار دانگ تھی جلوہ گر وہی لذت طلب سحرمگر اک امید شکستہ پر کہ مثال درد سیاہ تھی
ہوا میں اڑ کے سیر عالم ایجاد کرتے ہیںفرشتے دنگ ہیں وہ کام آدم زاد کرتے ہیں
گل زار میں جو دور گل لالہ رنگ ہووہ بے حجابیاں ہوں کہ نرگس بھی دنگ ہو
دیکھ کر ان کے منگتوں کی غیرتدنگ اہل کرم رہ گئے ہیں
لوح مزار دیکھ کے جی دنگ رہ گیاہر ایک سر کے ساتھ فقط سنگ رہ گیا
اکثر غرور فکر جب اترا دماغ سےمیں دنگ رہ گیا کہ یہ کیا لکھ گیا ہوں میں
ہر طرف سطوت ارژنگ دکھائی دے گیرنگ برسیں گے زمیں دنگ دکھائی دے گی
جب سے خط ہے سیاہ خال کی تھانگتب سے لٹتی ہے ہند چاروں دانگ
حسن میں تیرے کوئی عیب نہیںقبح میں دنگ رہا کرتا ہے
ہجوم چارہ گراں دنگ ہے ترا بیمارکسی بھی زہر کسی بھی دوا کے بس کا نہیں
دیکھ شب اپنے رشک لیلیٰ کودنگ تھا میں تو مجھ میں حال نہ تھا
سہمی ہوئی فضائے غزالاں کے رو بہ روجنگل تھا قہقہے تھے خدا تھا میں دنگ تھا
اب تپ فرقت سے یہ کچھ ضعف طاری ہے کہ آہدنگ رہ جاتی ہے ہم کو نا توانی دیکھ کر
دل نے اک چشم زدن میں ہی کیا ہے وہ کامجس پہ دنیائے خرد دنگ رہی ہے برسوں
دیکھ کر آئینہ مجھ کو دنگ ہےمجھ کو بھی ہے اپنی حیرت پر گھمنڈ
دیکھا میں چہار دانگ عالمپر ہاتھ لگا نہ کچھ بھی اک دانگ
دنگ رہ جاؤ گے تم اپنے کرم فرما کو جبدیکھ لو گے اک دفعہ گھر میں ستم کرتے ہوئے
شاید جنوں ہی اب تو کرے رہبری اثرؔہم اس مقام پر ہیں جہاں عقل دنگ ہے
اپنا سرمایۂ حیات ہے کیارنگ در رنگ ساعتوں کے سوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books