aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dekhtaa"
سب سے نظر بچا کے وہ مجھ کو کچھ ایسے دیکھتاایک دفعہ تو رک گئی گردش ماہ و سال بھی
وہ مرے سامنے ہی گیا اور میںراستے کی طرح دیکھتا رہ گیا
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
پروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ہےزمیں پہ بیٹھ کے کیا آسمان دیکھتا ہے
دیار دل کی رات میں چراغ سا جلا گیاملا نہیں تو کیا ہوا وہ شکل تو دکھا گیا
میں ان کی راہ دیکھتا ہوں رات بھروہ روشنی دکھانے والے کیا ہوئے
اس ایک ڈر سے خواب دیکھتا نہیںجو دیکھتا ہوں میں وہ بھولتا نہیں
کس کس کا نام لاؤں زباں پر کہ تیرے ساتھہر روز ایک شخص نیا دیکھتا ہوں میں
میں نظر بھر کے ترے جسم کو جب دیکھتا ہوںپہلی بارش میں نہایا سا شجر لگتا ہے
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
کسی کو دیکھتا اتنا نہیں حقیقت میںظفرؔ میں اپنی حقیقت کہوں تو کس سے کہوں
زمیں کا آخری منظر دکھائی دینے لگامیں دیکھتا ہوا پتھر دکھائی دینے لگا
دیکھتا اور نہ ٹھہرتا تو کوئی بات بھی تھیجس نے دیکھا ہی نہیں اس سے خفا کیا ہونا
میں روتا ہوں اور آسمان سے تارے ٹوٹتے دیکھتا ہوںان لوگوں پر جن لوگوں نے مرے لوگوں کو آزار دیا
محبت چار دن کی اور اداسی زندگی بھر کییہی سب دیکھتا ہے اور کبیراؔ رونے لگتا ہے
بارہا دیکھی ہیں ان کی رنجشیںپر کچھ اب کے سرگرانی اور ہے
ذہن کے پردوں پہ منزل کے ہیولے نہ بناغور سے دیکھتا جا راہ میں آتا کیا ہے
جن آنکھوں سے مجھے تم دیکھتے ہومیں ان آنکھوں سے دنیا دیکھتا ہوں
اس اک حجاب پہ سو بے حجابیاں صدقےجہاں سے چاہتا ہوں تم کو دیکھتا ہوں میں
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books