aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "denii"
ہجر کی نذر تو دینی ہے اسےسوچتا ہوں کہ بھلا دوں اس کو
بیمار کو مرض کی دوا دینی چاہیےمیں پینا چاہتا ہوں پلا دینی چاہیے
میں اور حظ وصل خدا ساز بات ہےجاں نذر دینی بھول گیا اضطراب میں
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
ہمیں تو اس لب نازک کو دینی تھی زحمتاگر نہ بات بڑھاتے تو اور کیا کرتے
ہم تو اللہ کے گھر جا کے بہت پچھتائےجان دینی تھی تو کافر ترے گھر کیوں نہ گئے
تمہیں دعا بھی ہم آسودگی کی کیسے دیںجو ہم نے دیکھی ہے آسودگی اگر ہے یہی
نظر انداز کرنے کی سزا دینی تھی تجھ کوترے دل میں اتر جانا ضروری ہو گیا تھا
شریک رنج کیا کرنا اسے تکلیف کیا دینیکہ جتنی دیر بیٹھے گا وہی باتیں نکالے گا
ہر وقت میاں خوب نہیں گالیاں دینیکیا بکتے ہو تم یاوہ زباں اپنی سنبھالو
دل نہ تجھے لینا تھا مجھ سے جان مجھے دینی تھی نہ تجھ پرکیسا دنیا بھر میں رسوا میں ہی میں ہوں تو ہی تو ہے
عشق میں جاں سے گزرنا بھی کہاں ہے مشکلجان دینی ہو تو عاشق نہیں سوچا کرتے
جان دینی تو ہم کو آتی ہےدل کو تسکین اگر نہیں آتی
عشق میں گیسو و ابرو کے اگر دینی ہے جاننیش عقرب کھا کے پی لے زہر تھوڑا سانپ کا
تھی جہاں کارواں کو دینی راہعشق کو رہنما کیا تو نے
خطا اس کی معافی سے بڑی ہےمیں کیا کرتا سزا دینی پڑی ہے
کہتے ہیں ہم جی رہے ہیں ایک دوجے کے لیےواقعی اس جھوٹ پر تو داد دینی چاہئے
ہمیں تو تیرے تبسم پہ جان دینی ہےکلی کلی کو جو دیکھا تیری گواہ ملی
خدا کو زحمت کن دینی چاہیے حمزہؔتمام کون و مکاں اجتہاد چاہتے ہیں
جب دوا دینی تھی چارہ گر نے بس اتنا کیااک نیا الزام اس نے رکھ دیا بیمار پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books