aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-aazaar"
جب بھی آذرؔ دل سے نکلی کوئی باتدل کی گہرائی میں تہہ در تہہ گئی
وہ موم بھی ہے میرے لیے سنگ بھی آزرؔکہتے ہیں کہ اس دل میں وفا ہے بھی نہیں بھی
اس شہر نا پرساں میں ہم نے تو آزرؔچہرے گلوں سے دیکھے دل صحرا سے دیکھے
شیشۂ دل تو آزرؔ صاحبٹوٹے گا امکان بہت ہے
پس چراغ ارادہ کوئی تو ہے آذرؔجو میرے شعلۂ دل کو دھواں بناتا ہے
تمام عمر ہوائیں لڑی ہیں آذرؔ سےمگر یہ شخص بلا کے دل و نظر کا تھا
اپنے دل کو نہ کرے اب کوئی ہلکا آذرؔورنہ میں جاؤں گا اک بوجھ سا دل پر لے کر
طرہ اسے جو حسن دل آزار نے کیااندھیر گیسوئے سیہ یار نے کیا
لے چلا پھر مجھے دل یار دل آزار کے پاساب کے چھوڑ آؤں گا ظالم کو ستم گار کے پاس
کیا گزر کیجئے صیاد دل آزار کے پاسبرگ گل پھینکتا ہے مرغ گرفتار کے پاس
وعدوں کے جنگل میں آزرؔ ہم تو برسوں بھٹکے ہیںآپ کریں کیوں دل پہ بھروسہ آپ یہ دھوکہ کھائیں کیوں
شہر آنکھوں کا بہت دن سے ہے سونا آذرؔحادثہ کوئی تو ہو دل کو دکھانے والا
اس کو تصویر کرو صفحۂ دل پر آزرؔغیب کا نقش بنانے سے الگ ہو جاؤ
دل کے بارے میں انہیں آذرؔ بتا دینا کہ وہایک شیشہ ہے مگر پتھر سے ٹکرایا ہوا
قید پنجرے میں رکھا دل کا پرندہ آزرؔیہ کبوتر کبھی چھت پر نہیں چھوڑا میں نے
جس پہ مرتا ہوں دل و جان سے آزرؔ اس کومیں کسی اور کا گرویدہ نظر آتا ہوں
کس منہ سے مرے سامنے آتے ہو اب آزرؔتم فتح نہیں کر سکے ڈھاکہ مرے دل کا
دل پہ ہر لحظہ نظر رکھنا پڑے گی آزرؔیاد کا پھول کھلے گا اسی ویرانی میں
اٹھتے ہی میں جل اٹھتا ہوں اک نیند سے آزرؔکرتا ہے مرے دل کو کباب ایسا کوئی خواب
گلہ کس سے کریں اغیار دل آزار کتنے ہیںہمیں معلوم ہے احباب بھی غم خوار کتنے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books