aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ehtimaam"
نہ پوچھ گچھ تھی کسی کی وہاں نہ آؤ بھگتتمہاری بزم میں کل اہتمام کس کا تھا
یہ اہتمام اور کسی کے لئے نہیںطعنے تمہارے نام کے ہم پر ہی آئیں گے
کہاں بساط جہاں اور میں کمسن و ناداںیہ میری جیت کا سب اہتمام تم سے ہے
صدیوں تک اہتمام شب ہجر میں رہےصدیوں سے انتظار سحر کر رہے ہیں ہم
مہ و ستارہ و خورشید و چرخ ہفت اقلیمیہ اہتمام مرے دست نارسا کے لیے
یہ سوچتا ہوں چراغوں کا اہتمام کروںہوا کو بھوک لگی ہے کچھ انتظام کروں
تری انجمن میں ظالم عجب اہتمام دیکھاکہیں زندگی کی بارش کہیں قتل عام دیکھا
جھنجھلائے ہیں لجائے ہیں پھر مسکرائے ہیںکس اہتمام سے انہیں ہم یاد آئے ہیں
چمن چمن ہے محبت جہاں جہاں سے جمالیہ اہتمام ہے اک دل کی زندگی کے لیے
تم آ گئے ہو تو کیوں انتظار شام کریںکہو تو کیوں نہ ابھی سے کچھ اہتمام کریں
پائل چھنک رہی ہے نگار خیال کیکچھ اہتمام رقص کرو میں نشے میں ہوں
اہتمام پردہ نے کھول دیں نئی راہیںوہ جہاں چھپا جا کر میرا سامنا پایا
ہنسنے والے اب ایک کام کریںجشن گریہ کا اہتمام کریں
اب اہل درد یہ جینے کا اہتمام کریںاسے بھلا کے غم زندگی کا نام کریں
کبھی تو اہتمام آرزو بھی تھا ضروریکوئی تو زیست کرنے کا بہانا چاہئے تھا
ساقیا! اہتمام بادہ کروقت کو سوگوار دیکھا ہے
یہ کون آتا ہے تنہائیوں میں جام لیےجلو میں چاندنی راتوں کا اہتمام لیے
جس قدر شور آب و گل تھا یہاںاس قدر اہتمام تھا ہی نہیں
نشے کا اہتمام سے رشتہ نہیں کوئیپیغام اس کا آئے زبانی ہی کیوں نہ ہو
سفر پہ نکلے ہیں ہم پورے اہتمام کے ساتھہم اپنے گھر سے کفن ساتھ لے کے آئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books