aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faraamosh"
سنا ہے اس کی سیہ چشمگی قیامت ہےسو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں
مگر وہ زود فراموش زود رنج بھی ہےکہ روٹھ جائے اگر یاد کچھ دلاؤں اسے
تو ہے کس حال میں اے زود فراموش مرےمجھ کو تو چھین لیا عہد وفا نے میرے
کیے ہوئے ہے فراموش تو جسے باصرؔوہی ہے اصل میں تیرا مقام تیری جگہ
یاد محبوب فراموش نہ ہووے اے دلحسن نیت نے مجھے عشق سے نعمت دی ہے
ہر ظلم ترا یاد ہے بھولا تو نہیں ہوںاے وعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں
اے زود فراموش کہاں تو ہے کہ تجھ سےمیرے تو شب و روز مہ و سال بندھے تھے
کیا اس کا گلا کیجے اسے پیار ہی کب تھاوہ عہد فراموش وفادار ہی کب تھا
جب فراموش کریں گے ہمیں دنیا والےاور ابھر آئیں گے ہم دل میں خیالوں کی طرح
ارے او وعدہ فراموش پہاڑ ایسی راتکیا کہوں کیسے کٹی تیرے نہیں آنے سے
میں اتنا وعدہ فراموش بھی نہیں ہوں کہ آپمرے لباس پہ گرہیں لگانے لگ گئے ہیں
اک خواب ہی تو تھا جو فراموش ہو گیااک یاد ہی تو تھی جو بھلا دی گئی تو کیا
زمانہ دیر فراموش تو نہیں اتنایہ ٹھیک ہے کہ بہت دیر آشنا ہوں میں
اک زود فراموش کی بے فیض محبتجاؤں گی گزرتے ہوئے راوی میں بہا کے
میں ایسی یاد کے قربان جاؤںکیا جس نے دوعالم کو فراموش
جیسے ہر شے ہو کسی خواب فراموش میں گمچاند چمکا نہ کسی یاد نے بدلا پہلو
یہ شعر گوئی وہ خود فراموش کیفیت ہے جہاں خودی کا گزر نہیں ہےخودی کی باز آوری سے پہلے جو بے خودی کی خود آگہی ہے وہ شاعری ہے
مدعی علم کا ہے جہل مرکب لا ریبقول فیصل ہے فراموش یہ ارشاد نہ کر
جا کے اوروں سے بدو یاد فراموش ولےخود فراموشوں کو مولیٰ مری تم یاد رہو
یاد اس وعدہ فراموش نے غیروں سے بدییاد کچھ کم تو نہ تھی اور سوا یاد رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books