aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fariiq"
سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہےستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔجیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیاتجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
کب اس کی فتح کی خواہش کو جیت سکتی تھیمیں وہ فریق ہوں جس کو کہ ہار جانا تھا
ہوا بھی ہو گئی میثاق تیرگی میں فریقکوئی چراغ نہ اب رہگزر میں رکھا جائے
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
اڑے رہیں گے اگر اپنی ضد پہ دونوں فریقتو کوئی فیصلہ بھی درمیان کیسے ہو
نہ ہو فریق کوئی سامنے تو ہو کیسےکسی فریق کو اپنے ہنر کا اندازہ
صحرا کے اشتراک پہ راضی تھے سب فریقمحمل کا جو فساد تھا عشاق میں رہا
ہم اس فریق میں نہیں وہ اور لوگ ہیںدنیا کے نیک و بد سے جو رکھتے ہیں آگہی
دل خلقت خدا کو صنما جلا نہ چنداںکہ فلک کے پار پہنچے تف آہ درد منداں
اب تو پرائے اپنے سبھی ایک ہو چلےیعنی کسی فریق سے نفرت نہیں مجھے
فریق دونوں بٹھائے تھے سامنے اپنےتو پھر بتاؤ نا انجام گفتگو کیا ہے
وصفیؔ مری انا کو جگا کر مرے فریقخود اپنی حیثیت سے خبردار ہو گئے
جو زرد رت کی حراستوں میں حیات اپنی گزارتے ہیںوہ لوگ اک دن تو دیکھ لینا اداسیوں کے فریق ہوں گے
آ تو گئے ہیں دشت محبت میں قافلےلیکن کوئی فریق جنوں معتبر بھی ہے
بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔکیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں
کوہ کن ہو کہ قیس ہو کہ فرازؔسب میں اک شخص ہی ملا ہے مجھے
اس کی وہ جانے اسے پاس وفا تھا کہ نہ تھاتم فرازؔ اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books