aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farraash"
اس شہر میں فراش طلب ہے ہر ایک راہوہ خوش نصیب تھا جو سلیقے سے مر گیا
واحدؔ کوئی بھی اس کی نہ تشخیص کر سکاوہ کون سا مرض ہے جو صاحب فراش ہوں
مرا زخم زخم دکھا دیا مجھے کیا دیافقط آنسوؤں کا فراش رے او معاشرے
بکھر گئی ہیں جہاں ٹوٹ کر یہ چٹانیںیہیں تو پھول کوئی صاحب فراش بھی تھا
پاس ادب سے کب تک نیچی رہیں نگاہیںشفاف آستینیں جلوہ فراش باہیں
جو اتفاق سے ہم صاحب فراش ہوئےتو ہم پہ راز عزیزاں بھی خوب فاش ہوئے
سنا ہے اس کی سیہ چشمگی قیامت ہےسو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں
فرش پر کاغذ اڑتے پھرتے ہیںمیز پر گرد جمتی جاتی ہے
مگر وہ زود فراموش زود رنج بھی ہےکہ روٹھ جائے اگر یاد کچھ دلاؤں اسے
تو ہے کس حال میں اے زود فراموش مرےمجھ کو تو چھین لیا عہد وفا نے میرے
اے مے فروش بھیڑ ہے تیری دکان پرگاہک ہیں ہم بھی مال دکھانا سہی سہی
صبح کے ٹھنڈے فرش پہ گونجا اس کا ایک سخنکرنوں کا گلدستہ دیکھو اور مجھے دیکھو
حضرت ناصح گر آویں دیدہ و دل فرش راہکوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھاویں گے کیا
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لےایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے
شق ہو گیا ہے سینہ خوشا لذت فراغتکلیف پردہ داری زخم جگر گئی
گوہر کو عقد گردن خوباں میں دیکھناکیا اوج پر ستارۂ گوہر فروش ہے
دنیا پہ اپنے علم کی پرچھائیاں نہ ڈالاے روشنی فروش اندھیرا نہ کر ابھی
ستارہ کیا مری تقدیر کی خبر دے گاوہ خود فراخی افلاک میں ہے خوار و زبوں
سر بہ سر یہ فراز مہر و قمرتیری اٹھتی ہوئی جوانی ہے
فراز عرش سے ٹوٹا ہوا کوئی تارہکہیں سے ڈھونڈ کے لاؤ بڑا اندھیرا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books