aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fiito"
فوٹو میں دل کی چوٹ نہ تبدیل ہو سکینقلیں اتار اتار کے عکاس رہ گیا
دعووں کی ترازو میں تو عظمت نہیں تلتیفیتے سے تو کردار کو ناپا نہیں جاتا
پھول کے گرد پھرو باغ میں مانند نسیممثل پروانہ کسی شمع تپاں تک آؤ
جگمگاتی ہوئی سڑکوں پہ اکیلے نہ پھروشام آئے گی کسی موڑ پہ ڈس جائے گی
کشکول چشم لے کے پھرو تم نہ در بدرمنظورؔ قحط جنس وفا کا یہ سال ہے
گلیوں میں میری نعش کو کھینچے پھرو کہ میںجاں دادۂ ہوائے سر رہ گزار تھا
نفرت سی ہو گئی ہے محبت کے نام سےفوٹو ہٹا چکے ہیں ترا ڈائری سے ہم
جاؤ چھپتے پھرو گریز کروایک دن میں بھی دیکھ لوں گا تمہیں
اب خوشبوؤں کے نام پتے ڈھونڈتے پھرومحفل میں لڑکیوں کے دوپٹے بدل گئے
ہاتھ میں لے کر سورج کا نارنجی البمشام وہ فوٹو کسے دکھانے لگتی ہے
جلد آؤ کہ دم نکلتا ہےمجھ کو پیٹو اگر بہانہ کرو
تنہا نہ پھرو امیرؔ شب کوہے گھات میں ہر عدو تمہاری
ان رقیبوں میں فوٹو کھنچانے کے بعدکیا ملے گا تمہیں جی جلانے کے بعد
قابل تھے میری منت کے وہ فیتےکامل ہیں یہ تیرے آنچل کے دھاگے
نگہ کی صورت پھرو نہ ہر سو حجاب تم مردمک سے سیکھواب آؤ آنکھوں میں سیر دیکھو مژہ کی چلمن اٹھا اٹھا کر
کیوں نقش لیے چشم تصور میں پھرو ہوہو جائے یہ گہرا تو مٹائے نہ مٹے ہے
عیش و عشرت کرو ہر وقت تم انشا اللہؔحسن چمکائے پھرو سب میں پری زاد رہو
مدتوں قائم رہیں گی اب دلوں میں گرمیاںمیں نے فوٹو لے لیا اس نے نظر پہچان لی
سن کے شکوہ حشر میں کہتے ہو شرماتے نہیںتم ستم کرتے پھرو دنیا پہ شرمانے کو ہم
مجھے یہ ڈر ہے کسی کی نظر نہ لگ جاوےپھرو نہ تم کھلے بالوں سے جان کوٹھے پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books