aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ga.D"
کسے نصیب کہ بے پیرہن اسے دیکھےکبھی کبھی در و دیوار گھر کے دیکھتے ہیں
بولتے کیوں نہیں مرے حق میںآبلے پڑ گئے زبان میں کیا
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لونشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گےاک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
کہاں کا سیل اجل تا کنار گاہ عبدمیں ہوں عدم میں سبھی کو لتاڑ ڈالوں گا
لحد میں سوئے ہیں چھوڑا ہے شہ نشینوں کوقضا کہاں سے کہاں لے گئی مکینوں کو
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
یا رب رہ طلب میں کوئی کب تلک پھرےتسکین دے کہ بیٹھ رہوں پاؤں گاڑ کر
نیزہ زمیں پہ گاڑ کے گھوڑے سے کود جاپر میں زمیں پہ آبلہ پا خالی ہات ہوں
کتنے ہی پیڑ خوف خزاں سے اجڑ گئےکچھ برگ سبز وقت سے پہلے ہی جھڑ گئے
برا ہو تیرا جو بند رکھے تھے میں نے گھر کےتو کھول آیا بغیر پوچھے کواڑ ایسے
نیچی نظر سے مجھ کو نہ دیکھوگھڑ لیں گے افسانے لوگ
مرا تیشہ زمیں میں گڑ گیا ہےجنوں کی ہار ہوتی جا رہی ہوں
عدم میں ہستی سے جا کر یہی کہوں گا میںہزار حسرت زندہ کو گاڑ داب آیا
اس پر بھی دشمنوں کا کہیں سایہ پڑ گیاغم سا پرانا دوست بھی آخر بچھڑ گیا
آج تو شام ہی سے آنکھوں میں نیند نے خیمے گاڑ دیئےہم تو دن نکلے تک تیرا رستہ دیکھنے والے تھے
دشمن کے تن پہ گاڑ دیا میں نے اپنا سرمیدان کارزار کا پانسہ پلٹ گیا
اے گور کنوں قبر کا دے کر مجھے دھوکاتم نے تو خلاؤں میں مجھے گاڑ دیا ہے
میرے دل کو گیت بنا کر گاؤ لیکن یاد رہےاس پر کوئی حرف نہ آئے ایسے ویسے مطلب کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books