aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gadle"
گدلے پانی سے دھلتے اسٹیشن پر کس کوگرما گرم سی چائے کا پیالہ ڈھونڈ رہا ہے
جلد ہی اس کو نوچنے والے مل کر جشن منائیں گےتازہ تازہ پھول کھلا ہے گدلے گدلے پانی میں
ٹھہرے پانی تو گدلے ہوتے ہیںکیوں کہوں وہ جدا نہیں ہوتا
گدلے جوہڑ چیتھڑوں سی بستیاںاہل دل کیا اس نگر آئے نہیں
کون گدلے پانیوں میں تیر سکتا ہے یہاںایسی مشاقی کا اک دن امتحاں ہونے کو ہے
دشت امکاں کے گدلے افق پر کہیں ابر و باراں سے خورشید لڑتا رہاآخرش ایک قطرے کے منشور سے سات رنگوں میں توڑی گئی روشنی
کس کا عکس نمایاں ہوگا ایسے گدلے پانی میںسورج ڈوب گیا ہے میرے آنگن کی ویرانی میں
یہ گدلے پانیوں میں قید کر دیں گے کہیں چھپ جاکہیں چھپ جا اے میری جل پری وہ دیکھ جال آیا
زلیخائے عزیزاں بات یہ ہےبھلا گھاٹے کا سودا کیوں کریں ہم
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سےیہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلہ سے ملا کرو
محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملااگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا
میں چاہتا ہوں کہ تم ہی مجھے اجازت دوتمہاری طرح سے کوئی گلے لگائے مجھے
وہ خار خار ہے شاخ گلاب کی مانندمیں زخم زخم ہوں پھر بھی گلے لگاؤں اسے
تری نگہ کے تصور میں ہم نے اے قاتللگا لگا کے گلے سے چھری کو پیار کیا
اچھا تمہارے شہر کا دستور ہو گیاجس کو گلے لگا لیا وہ دور ہو گیا
اس سے گلے مل کر خود کوتنہا تنہا لگتا ہوں
روشنی بانٹتا ہوں سرحدوں کے پار بھی میںہم وطن اس لیے غدار سمجھتے ہیں مجھے
بچھڑ کر اس کا دل لگ بھی گیا تو کیا لگے گاوو تھک جائے گا اور میرے گلے سے آ لگے گا
بے بسی بھی کبھی قربت کا سبب بنتی ہےرو نہ پائیں تو گلے یار سے لگ جاتے ہیں
ٹوٹ جائیں کہ پگھل جائیں مرے کچے گھڑےتجھ کو میں دیکھوں کہ یہ آگ کا دریا دیکھوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books