aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gajar"
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کیسو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
روز جب رات کو بارہ کا گجر ہوتا ہےیاتناؤں کے اندھیرے میں سفر ہوتا ہے
جان محسنؔ مری تقدیر میں کب لکھا ہےڈوبتا چاند ترا قرب گجر سناٹا
دیار دل میں کبھی صبح کا گجر نہ بجابس ایک درد کی شب ساری عمر ڈھلتی رہی
دیوار پر لکھا نہ پڑھو اور خوش رہوکہتا ہے جو گجر نہ سنو اور خوش رہو
ٹوٹی ہوئی مسجد میں کھڑا دیکھ رہا ہوںمحفوظ شوالے کا گجر ہے کہ نہیں ہے
پھر بھیانک تیرگی میں آ گئےہم گجر بجنے سے دھوکا کھا گئے
یارو ستم ہوا ہوئی آخر شب وصالسینہ شرفؔ یہ کوٹ رہے ہیں گجر نہیں
خموشیوں میں صدا گجر کیخیال کے پر کتر گئی ہے
یارب شب وصال یہ کیسا گجر بجااگلے پہر کے ساتھ ہی پچھلا پہر بجا
ہو رہا ہے جس قدر بھی شوقؔ صاحب انسداداتنی ہی کٹتی ہے رشوت مولی گاجر کی طرح
مندر کے گجر خاک پر اب چپ سے پڑے ہیںمسجد کے مناروں کا سرا ٹوٹ چکا ہے
وہ نہ جاگے رات کو اور ضد سے بخت خفتہ کیبج گیا آخر گجر زنجیر کھڑکاتے ہوئے
جاگ اوروں کو جگانے کے لیےبول جس طرح گجر بولتا ہے
یوں گجر صبح کا جلدی سے بجے وصل کی راتارے بے رحم ارے دل کے ستانے والے
کس درجہ آنے والے زمانے کا خوف تھابجتا گجر تو شام کے آثار دیکھتے
دل میں بجتا ہوا دھڑکتا ہوااپنی تنہائی کا گجر دیکھوں
تھا شام سے دغدغہ سحر کادھڑکا ہی لگا رہا گجر کا
کشت و خوں میں کٹ رہے ہیں اس طرح لوگوں کے سرآدمی ہے آج کل مولی کا یا گاجر کا نام
کسی طرح سے نہ ہونے پائے ہمارے نالوں کا فاش پردہاگرچہ شور فغاں کا اپنے شریک کرنے گجر کو چلیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books