aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gaz"
کتنا ہے بد نصیب ظفرؔ دفن کے لیےدو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں
کسے نصیب کہ بے پیرہن اسے دیکھےکبھی کبھی در و دیوار گھر کے دیکھتے ہیں
بولتے کیوں نہیں مرے حق میںآبلے پڑ گئے زبان میں کیا
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لونشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گےاک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
مجھ کو نہیں قبول دو عالم کی وسعتیںقسمت میں کوئے یار کی دو گز زمیں رہے
دیوانہ وار چاند سے آگے نکل گئےٹھہرا نہ دل کہیں بھی تری انجمن کے بعد
وہ جو دو گز زمیں تھی میرے نامآسماں کی طرف اچھال آیا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
بوسہ نہیں نہ دیجیے دشنام ہی سہیآخر زباں تو رکھتے ہو تم گر دہاں نہیں
نظر نہ آئے ہم اہل نظر کے ہوتے ہوئےعذاب خانہ بدوشی ہے گھر کے ہوتے ہوئے
اک یہی غم کھائے جاتا ہے کہ اس کا ہوگا کیاکون رکھے گا مرا حسن یقیں مرنے کے بعد
جانتے سب ہیں کہ دو گز ہی زمیں اپنی ہےکون خوش رہتا ہے لیکن کسی جاگیر کے ساتھ
ساری عمر گنوا دی قیصرؔ دو گز مٹی ہاتھ لگیکتنی مہنگی چیز تھی دنیا کتنی سستی چھوڑ چلے
دو چار گز کے فاصلے سے مسکرا کے دیکھدو چار گز کے فاصلے تک آ کے لوٹ جا
ترے اس خاک اڑانے کی دھمک سے اے مری وحشتکلیجا ریگ صحرا کا بھی دس دس گز تھلکتا تھا
دل میں جو کبھو جوش غم اٹھتا ہے تو تا دیرآنکھوں سے چلی جاتی ہیں دریا کی سی دھاریں
ہوا دو گز کفن منعم کو حاصل مال دنیا سےبندھی رکھی ہی آخر رہ گئی گٹھری دوشالوں کی
واعظ کے گھر میں خود مجھے لفڑا دکھائی دےگڑ کا پرہیز گلگلے کھانا دکھائی دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books