aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gazette"
زلیخائے عزیزاں بات یہ ہےبھلا گھاٹے کا سودا کیوں کریں ہم
سید اٹھے جو گزٹ لے کے تو لاکھوں لائےشیخ قرآن دکھاتے پھرے پیسا نہ ملا
جشن مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھیپا بجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے
چمن پہ غارت گلچیں سے جانے کیا گزریقفس سے آج صبا بے قرار گزری ہے
سچ گھٹے یا بڑھے تو سچ نہ رہےجھوٹ کی کوئی انتہا ہی نہیں
بھونرے ہیں اگر مدہوش تو کیا پروانے بھی ہیں خاموش تو کیاسب پیار کے نغمے گاتے ہیں سب یار کی باتیں کرتے ہیں
تاکہ دنیا کی دل کشی نہ گھٹےنت نئے پیرہن میں آیا کرو
غارت روز و شب تو دیکھ وقت کا یہ غضب تو دیکھکل تو نڈھال بھی تھا میں آج نڈھال بھی نہیں
یہ زخم زخم مناظر لہو لہو چہرہکہاں چلے گئے وہ لوگ ہنستے گاتے ہوئے
غزال اشک سر صبح دوب مژگاں پرکب آنکھ اپنی کھلی اور لہو لہو نہ ملا
بے رخی سے جو دل توڑ دیتے ہیں جوشؔان کے ہی پیار کے گیت گاتے ہیں ہم
اس کی خاطر گھر سے باہر ٹھہرا ہوںورنہ علم ہے چابی گیٹ پہ رکھی ہے
گھٹتے گھٹتے تری عنایتمیری اوقات ہو گئی ہے
کتنے بھی گھنیرے ہوں تری زلف کے سائےاک رات میں صدیوں کی تھکن کم نہیں ہوتی
میں صاحب غزل تھا حسینوں کی بزم میںسر پر گھنیرے بال تھے ماتھا کھلا نہ تھا
ہم وہ گم گشت محبت ہیں کہ تم تو کیا ہوخود کو ہم ڈھونڈنے نکلیں تو زمانے لگ جائیں
نہ ملا کوئی غارت ایماںرہ گئی شرم پارسائی کی
کم آہنگ سروں میں تم کیا گاتے رہتے ہوکچھ بھی نہ سننا کچھ بھی نہ کہنا کیسا لگتا ہے
مری وفا کے سوا غایت جفا کیوں ہوتری جفا کے سوا حاصل وفا معلوم
ان موسموں میں ناچتے گاتے رہیں گے ہمہنستے رہیں گے شور مچاتے رہیں گے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books