تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ghuse"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ghuse"
غزل
صفیؔ کو مسکرا کر دیکھ لو غصہ سے کیا حاصل
اسے تم زہر کیوں دیتے ہو جو مرتا ہے شکر سے
صفی اورنگ آبادی
غزل
کبھی تم دھول اڑاتے ہو مری غصے سیں روکھے ہو
کبھی منہ پر حیا کا لا عرق چھڑکاؤ کرتے ہو
سراج اورنگ آبادی
غزل
جو روکا راہ میں حر نے تو شہہ عباس سے بولے
مرے بھائی نہ غصے میں کہیں حد سے گزر جانا