aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "giraamii"
مزاج گرامی کی ہو خیر یاربکئی دن سے اکثر وہ یاد آ رہے ہیں
کیا دکھاتے ہو میاں، پرچہ ہمیں اخبار کاہم نے دیکھے ہیں بہت نامی گرامی آدمی
اس کو کم ظرفی رندان گرامی کہیےنشے چھوڑ آئے مئے ناب اٹھا کر لے آئے
پچھتائیے نہ کیونکر جی اس طرح سے دے کریہ گوہر گرامی ہم مفت کھو چلے ہیں
شاعری کیا کفش بردار گرامی ہوں حفیظؔبے کمالی کے سوا کوئی نہیں دعویٰ مجھے
اس سخنور سے مجھے فیض سخن ہے اے حفیظؔنام نامی ہے گرامی جس جہاں استاد کا
کیا گرامی ہستیاں ہیں حضرت عثمانؔ و شادؔشاعرؔ ان دونوں نے دنیا میں اجالا کر دیا
ہر درد کے ہر غم کے طلب گار ہمیں ہیںاس جنس گرامی کے خریدار ہمیں ہیں
سلام شوق کی جرأت سے دل لرزتا ہےکہیں مزاج گرامی پہ یہ بھی بار نہ ہو
واعظ بھی ہیں وہ ذات گرامی کہ الحذرہم پلہ جن کا دہر میں شیطاں نہ ہو سکا
اب طنز پہ کیوں مجبور کرو ہم غیر ملوث لوگوں کوفن پیش کرو یہ فہرست اسمائے گرامی رہنے دو
رسوا ہوئے بغیر نہ ناز بتاں اٹھاجب ہو گئے سبک تو یہ بار گراں اٹھا
کیا گرامیؔ کھلا ہے غنچۂ دلکیوں فضا آج گنگناتی ہے
مفت میں اے گرامیؔ خوار ہوئےکام کیا پاسبان سے نکلا
ساری دنیا نظر آتی ہے گرامیؔ تاریکجب مجھے دل کی تباہی کا خیال آتا ہے
ابھی تک مجھے یاد ہیں اے گرامیؔوہ مخمور راتیں وہ خلوت کی باتیں
ان کی ہی اسم گرامی کا فقط چرچا نہیںکچھ ہمارے نام نامی سے بھی افسانے بنے
کیا کریں پڑ گئے ہیں الجھن میںہم قفس میں ہیں دل نشیمن میں
گرامیؔ بھکاری ہوں خواجہ کے در کاکسی غیر کے در کا سائل نہیں ہوں
رکھنا ہو تو دل کو نگہ یار میں رکھنااس جنس گرامی کو نہ بازار میں رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books