aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "girja-ghar"
من میں کعبہ من میں کاشیمن میں ہی گرجا گھر نکلا
مندر مسجد گرجا گھر اور گرودوارہلفظ کئی ہیں ایک معانی ہم دونوں
مسجد مندر گرجا گھر میں اشک بہانا کیا ہوتا ہےتم کیا جانو رات تہجد ہاتھ اٹھانا کیا ہوتا ہے
نظر جھکا کے نظر سے گرا گئے مجھ کومیں آئنہ تھا حقیقت دکھا گئے مجھ کو
اس زلف گرہ گیر کا بل کھانا نیا ہےاس بزم میں شاید کوئی دیوانہ نیا ہے
ماتھے پہ پڑی زلف گرہ گیر ہلا دیکیوں تم نے دل خفتہ کی زنجیر ہلا دی
ہاتھوں میں لے کے زلف گرہ گیر سامنےآتے ہیں دل کو ڈالنے زنجیر سامنے
باندھنا دل کو مرے زلف گرہ گیر کے ساتھخوب کھیلے گا یہ قیدی تیری زنجیر کے ساتھ
تمہارے گریۂ غم کی کچھ انتہا بھی ہےاے انکھڑیو کوئی لخت جگر رہا بھی ہے
قاتل ہے تری زلف گرہ گیر کی زنجیرشمشیر کی شمشیر ہے زنجیر کی زنجیر
جب سے اسیر زلف گرہ گیر ہو گیامیں بے نیاز حلقۂ زنجیر ہو گیا
ہوس زلف گرہ گیر لیے بیٹھے ہیںآیت شوق کی تفسیر لیے بیٹھے ہیں
قیدی ہوں سر زلف گرہ گیر سے پہلےپابند ہوں پیدائش زنجیر سے پہلے
قسمت اسیر زلف گرہ گیر ہو گئیظلمت میں گھر کے محور تنویر ہو گئی
دل سے کیا پوچھتا ہے زلف گرہ گیر سے پوچھاپنے دیوانے کا احوال تو زنجیر سے پوچھ
قید الفت کا مزہ زلف گرہ گیر میں ہےبس یہی رنگ مرے خواب کی تعبیر میں ہے
جو دل آویز ہے اس زلف گرہ گیر کی بوایسی عالم میں کسی کی نہیں تاثیر کی بو
شب کو الجھے تھے تری زلف گرہ گیر سے ہماب پریشان ہیں اسی خواب کی تعبیر سے ہم
تشنگی تھی کنویں کی قیمت میںبدلی چھائی گرا گئی مٹی
مہرباں ہم پہ جو تقدیر ہماری ہوگیآپ کی زلف گرہ گیر ہماری ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books