aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guft"
عالم طلسم شہر خموشی ہے سربسریا میں غریب کشور گفت و شنود تھا
دل کی تسلی جب کہ ہوگی گفت و شنود سے لوگوں کیآگ پھنکے گی غم کی بدن میں اس میں جلیے بھنیے گا
اب ایک عمر سے گفت و شنید بھی تو نہیںہیں بے نصیب مرے کان بے نوا مرے لب
گفت و شنید میں ہوں بسر دن بہار کےگل کے لیے ہے گوش زباں خار کے لیے
ہے بو العجب یہ زمزمۂ صوت سرمدیکس طرح آئے معرض گفت و شنود میں
کچھ اپنی بات کہتے کچھ میرا حال سنتےناز و نیاز کی یوں گفت و شنید ہوتی
کون کہتا ہے کون سنتا ہےاپنی گفت و شنید کر لیجے
گفت و شنود اکثر میرے ترے رہے ہےظالم معاف رکھیو میرا کہا سنا تو
ترک ان دنوں جو یار سے گفت و شنید ہےہم کو محرم اور رقیبوں کو عید ہے
گفت و گو میں یہ نزاکت ہے کہ اللہ اللہایک اک حرف بھی مشکل سے ادا ہوتا ہے
ممکن ہے خوب کھل کے ہو گفت و شنید آجوہ بھی خفا ہے ہم بھی ہیں کچھ بد گمان سے
گفت و شنید میں بڑے بے باک ہیں مگردیکھا مجھے تو کھل نہ سکے لب کشا کے لب
جو یاد یار سے گفت و شنید کر لی ہےتو گویا پھول سے خوشبو کشید کر لی ہے
لمحۂ تلخیٔ گفتار تلک لے آیاوہ مجھے اپنے ہی معیار تلک لے آیا
یاد ہے اب تک مجھے وہ عالم گفت و شنیدروبروئے دوست پیغام زبانی یاد ہے
گداز ریشمی گفت و شنید ہو مولامتاع ذہن رسا بھی جدید ہو مولا
بیٹھے ہیں بت بنے ہوئے ایسے وہ سامنےہونے کو اب نگاہ سے گفت و شنید ہے
کسی سے شہر خموشاں میں کہتے سنتے کیاہم اپنے آپ سے گفت و شنید کرتے رہے
ربط گفت و شنید ہو تو کھلےلوگ گونگے ہیں یا ہوں بہرا میں
لب خموش سے اس نے خوش آمدید کہااسی کو لوگوں نے پھر گفت اور شنید کہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books