aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul-vale"
تمہارے وعدے ہوتے ہیں سیاست دانوں والے گلؔحقیقت جن میں تھوڑی اور لارا کافی ہوتا ہے
بندے ہیں تیری چھب کے مہ سے جمال والےسب گل سے گال والے سنبل سے بال والے
صفت بوئے گل اس باغ جہاں سے گزرےکیا سبک دوش گئے آپ پہ مرنے والے
بلبل ہیں تیرے ہم بھی باغ جہاں کے اندراو گل سے گال والے سنبل سے بال والے
جفا و جور گلچیں سے چمن ماتم کدہ سا ہےپھڑکتے ہیں قفس کی طرح آزادی میں پر والے
ہم ہیں ٹوٹی ہوئی اک شاخ گل زرد مگرہم کو گلدان میں رکھیں گے زمانے والے
خاک تجھ فکر کی ترسیل پہ صحراؤں کیدیدۂ گل کو بھی نمناک سمجھنے والے
گل فروشا بڑے دن بعد دی آواز ہمیںلے کے آئے ہو وہی گل وہ پرانے والے
پھول اس خاکداں کے ہم بھی ہیںمدعی دو جہاں کے ہم بھی ہیں
آج کانٹوں سے گریبان چھڑائیں تو سہیلالہ و گل پہ کبھی پاؤں نہ دھرنے والے
فصل گل ہو کہ خزاں سب میں چٹکتے آئےہم ہر اک دور کے دامن میں مہکتے آئے
دف گل ٹوٹ گئی دست صبا میں لیکنرقص کرتے ہی رہے وجد میں آنے والے
برق ہے آتشیں لاوا ہے کہ گل ہے کیا ہےاپنی تعریف بتا آگ اگلنے والے
یہ مرے عرس کی شب ہے کہ عروسی کی ہے راتہیں حسینان گل اندام زیارت والے
بیج وفا کے بوتے ہیںپھر بھی تنہا روتے ہیں
سچ تو یہ ہے کہ اسے دھوپ نے گرمایا تھاہاں وہ پودا جو تری چھاؤں میں کمھلایا تھا
زیر پا دل ہی بچھے ہوں کہ ہیں خوگر اس کےفرش گل پر بھی نہیں پاؤں وہ دھرنے والے
اب اگر عشق کے آثار نہیں بدلیں گےہم بھی پیرایۂ اظہار نہیں بدلیں گے
مٹی کے پیالوں میں ہر دن صبح سے اپنی شام کریںرنگ برنگے پھولوں سے گلدان سجانے والے ہاتھ
اے دل بے قرار چپ ہو جاجا چکی ہے بہار چپ ہو جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books