aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guncha-e-dillii"
ہے رضاؔ یہ حسب مقام دل کہ پیام دل ہو بہ نام دلکوئی قدردان کلام دل کہیں مل گیا تو سنا دیا
یادش بخیر دل کا خیال آ کے رہ گیااس بے دلی میں جیتے ہیں کس بے حسی سے ہم
موج نسیم اپنی بہاریں لٹا گئیلیکن خزاں کی مردہ دلی کم نہ ہو سکی
غنچۂ دل کھلے جو چاہو تمگلشن دہر میں صبا ہو تم
غنچۂ دل کہ بکھرتا بھی دکھائی نہ دیاایسا بکھرا کہ اشارا بھی دکھائی نہ دیا
غنچۂ دل مرا کھا کر گل خنداں میرابوئے گل سا ہے اڑاتا مجھے جاناں میرا
جہان غنچۂ دل کا فقط چٹکنا تھااسی کی بوئے پریشاں وجود دنیا تھا
غنچۂ دل کبھی کھلے شایدزندگی کی ہوا چلی ہے ابھی
کھلتا ہے ہر اک غنچۂ نو جوش نمو سےیہ سچ ہے مگر لمس ہوا بھی ہے کوئی چیز
پھر اپنے غنچۂ زخم جگر کا کیا ہوگانسیم صبح مری سمت چل تو سکتی ہے
کیا حال ہے تمہارا عزیزان لکھنؤتہذیب اہل دلی کا پرساں نہیں رہا
حرف برگ خشک بن کر ٹوٹتے گرتے رہےغنچۂ عرض تمنا ہونٹ پر پھوٹا نہیں
مرے واسطے غنچۂ جاں فزا میںتبسم کی شوخی بھری جا رہی ہے
وہ غنچۂ حسرت زدہ ہوں جس کو بگولےدو دن کے لیے بھی کہیں کھلنے نہیں دیتے
غنچۂ دل کھلے جو تجھ کو سنوںمسکراہٹ سے بات ہو جائے
غنچۂ زخم جگر کھل کے دکھا دیتے ہیںچمن عشق صنم کا گل خنداں مجھ کو
کہیں بکھر کے نہ رہ جائے غم فضاؤں میںقبائے غنچۂ دل تار تار مت کرنا
شاخ گل جنبش میں ہے گہوارہ آسا ہر نفسطفل شوخ غنچۂ گل بسکہ ہے وحشی مزاج
گلزار محبت میں وہی پھول بنا ہےجس غنچۂ نوخیز میں ایثار و وفا ہے
خاموش نہ رہ غنچۂ سربستہ کی صورتلب کھول تو ماحول کو گل ریز کئے جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books